پی ٹی آئی کو پراپیگنڈا کرنے کیلئے فیک پوسٹوں کا سہارا لینا پڑرہا ہے، عظمیٰ بخاری

ابھی تک چندگنتی کے لوگ جلسے گاہ میں پہنچے ہیں،وزیراطلاعات پنجاب

بانی پی ٹی آئی ایک ہفتے مولا جٹ، اگلے ہفتے معصوم بن جاتے ہیں، عظمی بخاری

اقتدار میں تھے تو مخالفین کو دیوار میں چنوا دینے کے پلان بناتے تھے، وزیر اطلاعات

عظمیٰ بخاری جعلی ویڈیو، پی ٹی آئی کارکن فلک جاوید سمیت 6 افراد کیخلاف مقدمہ درج

مقدمہ میں فلک جاوید، حسن طور، شہاب الدین، عاصمہ تبسم، محمد شفیق کو نامزد کیا گیا۔

ڈیجیٹل دہشتگردی ہو رہی ہے، ریاست بھی محفوظ نہیں، عظمیٰ بخاری

اب سوشل میڈیا اکاؤنٹس کا استعمال رولز ریگولیشنز کے تحت کیا جائے گا، صوبائی وزیر اطلاعات

بانی پی ٹی آئی کومریم نواز پر فاشسٹ ہونے کا الزامات لگاتے ہوئےشرم آنی چاہیے،عظمیٰ بخاری

9مئی کی ناکام بغاوت کا حساب بھی دینا ہوگا اور سزا بھی بھگتنی پڑے گی، وزیراطلاعات

اڈیالہ جیل کے قیدی کا مشن دھرنوں کے ذریعے ہی اقتدار تک پہنچنا ہے، عظمیٰ بخاری

خیبر پختونخواکے عوام 11 سال سے انقلابی تقاریر سے پیٹ بھر رہے ہیں، صوبائی وزیر اطلاعات

مریم نواز کے اقدامات سے آٹے کی قیمتوں میں کمی آنا شروع ہوئی، عظمیٰ بخاری

غلط اعدادوشمار پیش کرنے،آٹے کی بڑھتی قیمت پر محکمہ خوراک کے تین چار لوگوں کو معطل کر دیا گیا ہے، صوبائی وزیر

مریم نواز کو بولنے نہیں دیا تو اپوزیشن بھی نہیں بول سکے گی، عظمی بخاری

اپوزیشن غنڈہ گردی کر کے ہمیں نہیں ڈرا سکتی، ساتھ لے کر چلنا چاہتے ہیں۔

وزیراعلی خیبر پختونخوادھمکیوں کی بجائے تھوڑی محنت کرکے کوڑا تواٹھا لیں، عظمی بخاری

یہ عید کے دن بھی نفرت اور انتشار پھیلانے سے باز نہیں آتے، وزیر اطلاعات پنجاب

پنجاب میں پہلی بار بڑی عید پر قربانی کے بعد سڑکوں کو دھویا گیا، وزیراطلاعات پنجاب

مریم نواز صوبے میں صفائی کے انتظامات کی خود نگرانی کررہی ہیں،عظمی بخاری

ٹاپ اسٹوریز