افغانستان کے شہر قندھار میں دھماکہ، 20 افراد جاں بحق

طالبان نے اسپتال کے قریب ہونے والے دھماکے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔

امریکہ نے ٹی ٹی پی کے سربراہ سمیت متعدد افراد کو عالمی دہشت گرد قرار دے دیا

ستمبر2010 میں امریکہ نے تحریک طالبان پاکستان کو دہشت گرد قرار دیا تھا۔

طالبان کا قطر مذاکرات میں خواتین کو بھی شریک کرنے کا اعلان

طالبان کے اس فیصلے کے بعد خواتین کو پہلی مرتبہ مذاکراتی عمل میں نمائندگی ملے گی۔

معیشت میں جلد ٹھہراؤ آنا شروع ہو جائے گا، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ نے کہا کہ سابقہ حکومتوں نے قرضوں میں بے پناہ اضافہ کیا۔

افغانستان: طالبان اور ملکی فوج میں لڑائی جاری، 36 فوجی ہلاک 

 ضلعی گورنر نے طالبان اور ملکی فوج میں شدید لڑائی کی تصدیق کر دی ہے۔

افغان صوبہ قندوز میں آپریشن، 35 طالبان ہلاک

افغان میڈیا کے مطابق افغان اسپیشل فورسز کا آپریشن قندوز کے ضلع چاہار دارہا میں کیا گیا۔

افغانستان کے فوجی اڈے پر حملہ، 48 ہلاک

حملہ مجموعی طور پر 9 جنگجوؤں نے کیا تھا جن میں تین خودکش بمبار بھی شامل تھے، حکام

امریکہ ، طالبان مذاکرات، زلمے خلیل زادقطرپہنچ گئے

دوحا پہنچ گیا ہوں جہاں طالبان کے زیادہ بااختیاروفدسے ملاقات کروں گا، امریکہ نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمتی عمل

امریکہ افغانستان سے نصف فوجیوں کی واپسی پر آمادہ، طالبان کا دعویٰ

امریکی فوج کی واپسی کا عمل یکم فروری سے شروع ہوچکا ہے۔

طاقت کے ذریعے افغانستان پر قبضے کے خواہاں نہیں، طالبان رہنما

افغانستان سے بیرونی افواج کے انخلا تک طالبان جنگ بندی پر رضامند نہیں ہوں گے، محمد عباس ستنکزئی

ٹاپ اسٹوریز