عدالت نے حکم دیا کہ ایک ماہ میں مکمل ادائیگیاں کر کے عمل درآمد رپورٹ عدالت میں جمع کرائیں
عدالت نے حکم دیا کہ 12500 فٹ سے کم عمارت کو ریگولرائز کیا جائے
کابینہ نےپیپلزپارٹی کے رہنماؤں سمیت دیگر نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست منظور نہیں کی، فواد چوہدری
چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ راؤ انوار ملک سے اس لیے جانا چاہتے ہیں کہ وہ لوٹا ہوا مال وہاں جمع کریں۔
نیب نے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف ،مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی ضمانت معطلی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل سپریم کورٹ میں دائر کر رکھی ہے
سپریم کورٹ نے 16 پائلٹس اور 65 کیبن کریو کی ڈگریاں جعلی نکلنے اور لائسنس معطل ہونے کے بعد کیس کو نمٹا دیا۔
عدالت نے ریمارکس دیے کہ اسحاق ڈار کی وطن واپسی کے لیے صرف خطوط لکھے جا رہے ہیں۔ عملی کام کچھ نہیں ہوا۔
چیف جسٹس نے کہا کہ وزیرخزانہ آکر وضاحت دیں کہ ڈیم کی تعمیر کے لیے فنڈز جاری کیوں نہیں کیے
بلاول بھٹو زرداری کو جے آئی ٹی نے کیوں ملوث کیا، چیف جسٹس
ایس ای سی پی سے متعلق جے آئی ٹی رپورٹ سے آبزرویشنز کو ختم کیا جائے، ایس ای سی پی کا جواب
پاکستانی حکومت امریکہ میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی کی وطن واپسی کے لیے متحرک ہو گئی ہے
نیب نے سی ڈی اے کو اسپتال کی تعمیر سے نہیں روکا۔ صرف ایک اشو تھا جس پر نیب نے سی ڈی اے سے تفصیل مانگی تھی۔،چیئرمین نیب کاموقف
18 ویں ترمیم کو عدالت نے آئینی اور درست قرار دیا ہے، چیف جسٹس
ریڈ زون میں موجود اہم عمارتوں سے بجلی غائب ہوگئی
عدالت نے اکاؤنٹس منجمند کرنے کا نہیں مانٹیر کرنے کا حکم دیا تھا، چیف جسٹس














