بڑی عجیب صورتحال ہے ، عمران خان مقدمے میں فریق ہیں ان کی یہاں پر نمائندگی نہیں ، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
اپنی جیب سے ترقیاتی کام کروائیں تو پھر اپنے نام کی تختی لگا لیں، چیف جسٹس کے ریمارکس
مداخلت تو ہورہی ہے لیکن حکومت کچھ نہیں کررہی، ججز از خود نوٹس کیس میں جسٹس جمال مندوخیل کے ریمارکس
قومی اسمبلی میں پنجاب سے خواتین کی 12، خیبرپختونخوا سے 8 نشستیں خطرے میں پڑ گئیں
کمیشن نے کوئی فائنڈنگ نہیں دی، ہمارا وقت کیوں ضائع کر رہے ہیں ؟ جسٹس قاضی فائز کا اظہار برہمی
معطلی کا حکم مخصوص نشستوں کی حد تک ہو گا، جسٹس منصور علی شاہ
جسٹس یحییٰ کی سماعت سے معذرت کو آسان معاملہ نہ سمجھا جائے ، عدلیہ کی آزادی یقینی بنائینگے ، ججز خط پر ازخود نوٹس کیس کی سماعت پر ریمارکس
لوگوں نے فٹ پاتھوں پر جنریٹر تک لگا دیئے ہیں، شہریوں کی آزادانہ نقل و حرکت روکنے کا اختیار کسی کو نہیں ، تحریری حکمنامہ
الیکشن کمیشن نے 12پولنگ سٹیشنز کو دیکھا مگر دیگر کو نظر انداز کر دیا، عدالت کے ریمارکس
پلاٹ کی مارکیٹ ویلیو سے متعلق رپورٹ پیش کرنیکی ہدایت ، ٹاور کے مرحوم بلڈرز کے ورثاء کی تفصیلات طلب
کیا سارا پیسہ تنخواہوں میں دیتے رہیں گے ؟چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ریمارکس ، برطرفی کیخلاف ملازمین کی درخواست مسترد
عدالت نے لارجر بینچ کی تشکیل کیلئے معاملہ ججز کمیٹی کو بھجوا دیا
چیف جسٹس فائز عیسی نے مدت میں تبدیلی کیلئے سینئر وکلا سے رائے طلب کرلی
شفاف تحقیقات کے بعد عدلیہ کو نیچا دکھانے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے ، بار کی استدعا
لاہور ہائیکورٹ کے ججز کو مشکوک خطوط موصول ہونے کی تعداد 6 ہوگئی











