بحریہ ٹاؤن کیس: 50 ارب روپے کی پیشکش، نیب، پنجاب حکومت کو نوٹسز جاری

عدالت نے بحریہ ٹاؤن کراچی کے حوالے سے ملک ریاض اور اہل خانہ کو گارنٹیز تبدیل کرنے کی ہدایت کردی

کئی  نجی اسکولز کا منافع ایک ارب سے بھی زیادہ ہے، چیف جسٹس پاکستان

ایڈووکیٹ جنرل سندھ نے عدالت کو بتایا کہ گھروں میں قائم کئی اسکلولز نے نئی عمارت کے پیسے بھی طلبہ سے لیے۔کھیلوں کے میدان بنانے کے پیسے بچوں سے نہیں لیے جاسکتے۔

دھرنا کیس: پیمرا نے بھی نظرثانی اپیل دائر کر دی

فیض آباد دھرنا کیس کے فیصلے میں جو اوبزویشنز دی گئیں ، عدالت اس پر نظرثانی کرے، پیمرا کا مؤقف

دھرنا کیس: پی ٹی آئی نے فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواست دوبارہ دائر کردی

نظر ثانی درخواست میں جسٹس قاضی فائز عیسٰی کے خلاف مس کنڈیکٹ الزامات کو حذف کر دیا گیا۔

پشاور: لیڈی ہیلتھ ورکرز کا خیبرپختونخوا اسمبلی کے باہر دھرنا

مظاہرین نے خیبر روڈ اور جی ٹی روڈ کو ٹریفک کے لیے مکمل بند کر دیا۔

عدالت نے نجی اسکولز کو موسم گرما کی فیس وصولی سے روک دیا

عدالت نے دو ماہ کی فیس وصول کرنے والے اسکولوں کو ایک ماہ کی فیس واپس کرنے کا حکم دے دیا۔

فیض آباد دھرنا کیس: حساس ادارے نے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کردی

چھ فروری کے فیصلے میں مختلف پہلوؤں کو مدنظر نہیں رکھا گیا، حساس ادارے کا موقف

ہرجانہ کیس: میشا شفیع نے لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ چیلنج کردیا

میشا شفیع نے سپریم کورٹ سے استدعا کی کہ وہ گواہان پر جرح کی اجازت دیکر ہائی کورٹ کا حکم کالعدم قرار دے

فیض آباد دھرنا کیس: تحریک انصاف کی فیصلے پر نظرثانی کی درخواست

سپریم کورٹ نے فیصلے میں فیض آباد دھرنے کا موازنہ 2014 کے پی ٹی آئی کے دھرنے کے ساتھ کیا ہے، تحریک انصاف کا موقف

جسٹس عظمت سعید کے پروگرام بریکنگ پوائنٹ ود مالک پر ریمارکس

تنقید نہ ہونے کی بجائے تنقید کیساتھ کھڑا ہونا پسند کروں، چاہے وہ کسی حد تک غیر منصفانہ ہی کیوں نہ ہو، جسٹس عظمت سعید شیخ

ٹاپ اسٹوریز