اسٹیٹ بینک نے پریزم پلس ادائیگی اور تصفیے کا نیا نظام متعارف کرا دیا

ادائیگی کے جدید نظام سے شفافیت آئے گی، گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد

زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا اضافہ

ملک کے مجموعی زر مبادلہ کے ذخائر 19 ارب 49 کروڑ 67 لاکھ ڈالر ہو گئے

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

تمام معاشی اعشاریے دیکھ کر شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا، گورنر اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کل شرح سود پر فیصلہ کرے گا

شرح سود میں کمی سے روپے پر دباؤ بڑھے گا اور اس کی قدر میں کمی واقع ہو سکتی ہے

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

4 جولائی تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 20 ارب 2 کروڑ ڈالر رہے، اسٹیٹ بینک

ترسیلات زر میں سالانہ بنیاد پر 7.9 فیصد اضافہ

جون 2025 کے دوران بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں نے 3 ارب 40 کروڑ ڈالر وطن منتقل کیے

بیرونی قرضوں کی وصولی کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑا اضافہ

مجموعی ذخائر کی مالیت 18 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی

بیرونی قرضوں کی ادائیگی، زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی

گزشتہ ہفتے کے دوران دو ارب 65 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کے بیرونی قرضوں کی ادائیگی کی گئی، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 4 کروڑ60 لاکھ ڈالرز کا اضافہ

کمرشل بینکوں کے ذخائر 5ارب 28 کروڑ 26 لاکھ ڈالر ہوگئے، ملکی مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر 17 ارب 45 لاکھ ڈالرز تک جا پہنچے

مئی میں جاری کھاتہ 10 کروڑ 30 لاکھ ڈالر خسارے میں رہا ،اسٹیٹ بینک

رواں مالی سال جولائی تا مئی جاری کھاتے کا خسارہ ایک ارب 81 کروڑ ڈالر رہا،ترجمان

ٹاپ اسٹوریز