ہمیں اللہ کی طرف رجوع کرنے کی ضرورت ہے، سراج الحق

کورونا کے مشتبہ مریضوں کے لیے نجی اسپتال میں آئسولیشن  وارڈ بھی قائم کر دیا گیا ہے، امیر جماعت اسلامی

حکومت کم آمدن والے شہریوں کے بجلی اور گیس کے بل معاف کرے، سراج الحق

 کورونا وائرس کی وجہ سے کاروبار ٹھپ ہوچکے ہیں ، خاص طور پر مزدور طبقہ بہت زیادہ متاثر ہوا ہے، امیر جماعت اسلامی

کورونا سے بچاﺅ ، جماعت اسلامی کی جانب سے ملک میں رجوع الی اللہ مہم کا اعلان

 کورونا سے بچاﺅ کیلئے صدر وزیر اعظم،چیف جسٹس اور آرمی چیف رجوع الی اللہ مہم کی قیادت کریں ۔ سراج الحق

پرامن افغانستان مستحکم پاکستان کے لیے ناگزیر ہے، سراج الحق

افغان عوام اور تمام سیاسی جماعتوں کو ایک میز پرلانے میں کردار ادا کرنا ہو گا، امیر جماعت اسلامی

ملک میں لاوارث نظام چل رہا ہے، سراج الحق

جنگ سے پورا خطہ متاثر ہوا ہے، امریکہ اب واپس جارہا ہے، نقصانات کا معاوضہ کون ادا کرے گا؟

آج کارخانے نہ بنے تو کل پاگل خانے بنانا پڑیں گے، سراج الحق

 لنگر خانے چند سو لوگوں کی بھوک تو مٹا سکتے ہیں مگر عوام کے اندر پھیلی ڈپریشن دور نہیں کرسکتے، امیر جماعت اسلامی

حکومت کو موقع دینے والے اب نجات کی دُعائیں مانگ رہے ہیں، سینیٹر سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کہا کہ حکومت اور ریاست ایک پیج پر ہے تو عوام کو ریلیف کیوں نہیں مل رہا ؟ 

وزیر اعظم عوامی حمایت سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں، سینیٹر سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کہا کہ سرکار کا چور زمانے کا ولی اور جو چور حکومت کے ساتھ نہیں وہ جیل میں ہے۔

شبر زیدی بھاگ گئے، حفیظ شیخ بھی بھاگ جائیں گے، سینیٹر سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کہا کہ چینی، گندم اور آٹا سمیت تمام بحرانوں کے ذمہ دار وزیر اعظم عمران خان کے دائیں بائیں بیٹھے ہیں۔

ان ہاؤس تبدیلی کی مخالفت کریں گے، سینیٹر سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کہا کہ چوروں اور لٹیروں کو پکڑنے کے دعویدار وزیر اعظم آج بے بس دکھائی دیتے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز