’تھیلیاں بنانے والے بھی پابندی پر آمادہ‘

‘ پابندی پر عملدرآمد کے لئے تیار ہیں۔’

کتے کے کاٹنے کی ویکسین نہ ملنے کے باعث دس سالہ بچہ جاں بحق

اس اندوہناک واقعہ کے بارے میں کمشنر آفس میں اے آر وی سینٹر انچارج کا کہنا تھا کہ بچے کا زندہ رہنا مشکل تھا۔

‘سندھ حکومت نے صوبے کو ایڈستان بنادیا’ 

سندھ کے سیاست دانوں کے بچوں کے بھی ٹیسٹ ہونے چاہئیں، وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید 

سندھ اسمبلی کا اجلاس آج بھی ہنگامہ آرائی کی نذر

دوران اجلاس اپوزیشن نے  اسمبلی میں پلے کارڈ اٹھا لیے اور شدید نعرے بازی کی کہ ''ایڈز کا جواب دو، ایڈز کا جواب دو''۔

لاڑکانہ: ایچ آئی وی اسکریننگ کے 15ویں روز53  نئے کیسز سامنے آ گئے

1584  افراد کی بلڈ اسکریننگ کی گئی جس میں53  نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔متاثرین میں45  بچے اورا ٓٹھ خواتین شامل ہیں۔

لاڑکانہ میں ایچ آئی وی سے متاثر مزید دو  بچے جاں بحق

مجموعی طور پر مریضوں کی تعداد 326 ہوگئی، شکار پور میں متاثرہ افراد کی تعداد گیارہ بتائی جارہی ہے۔

کراچی: رمضان المبارک میں ہیٹ ویو کا کوئی خطرہ نہیں، محکمہ موسمیات

رمضان میں شہر میںسمندری ہوائیں بحال ہونے سے درجہ حرارت  میں کمی آئے گی،محکمہ موسمیات

کندھ کوٹ، کشمور میں چھاپے، ایک ارب 20 کروڑ کی گندم غائب ہونے کا انکشاف

محکمہ خوراک کندھ کوٹ اور کشمور کے افسران کے خلاف انکوائری شروع کر دی گئی ہے، نیب

نشوا کا معاملہ، سندھ ہیلتھ کئیر کمیشن کا اسپتال کو پانچ لاکھ روپے جرمانہ

مڈ وائف صوبیہ اور نرسنگ اسسٹنٹ معیز نے غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کیا،رپورٹ

انٹر انتخابات، نقل مافیا کے خلاف رینجرز سے مدد طلب

امتحانی مراکز کی تبدیلی اور من پسند طلبہ کو نقل کروانے  کا مطالبہ کیا جا رہا ہے،خط

ٹاپ اسٹوریز