شاہد آفریدی نے سینئر کھلاڑیوں کو آرام دینے کے فیصلے کی حمایت کر دی

فیصلہ چیمپئن کھلاڑیوں کی حفاظت کرے گا ، ان کا کیریئر بھی طویل ہو گا ، سابق کپتان

مولانا فضل الرحمان سے شاہد آفریدی کی ملاقات

ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا

شاہد آفریدی نے بنگلہ دیش کیخلاف 4 فاسٹ باؤلرز کھلانے پر سوالات اٹھادیے

10 وکٹوں سے پاکستان کو شکست کے بعد پِچ کی تیاری پر سوالات اٹھتے ہیں

چیمپئن شپ آف لیجنڈز، پاکستان کا مقابلہ ویسٹ انڈیز سے، بھارت آسٹریلیا سے ٹکرائے گا

اگر انڈیا اور پاکستان کا فائنل ہوا تو شائقین کو زبردست انٹرٹینمنٹ ملے گی، شاہد آفریدی

چیمپئن شپ آف لیجنڈز، پاک بھارت میچ کے دوران اجے دیوگن اور شاہد آفریدی کی ملاقات

اجے دیوگن اور شاہد آفریدی نے گراؤنڈ میں ایک دوسرے سے مصافحہ کیا

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز، ناقابلِ شکست پاکستان چیمپئنز نے بھارت کو بھی ہرادیا

پاکستان پوائنٹس ٹیبل پر پہلے، آسٹریلیا دوسرے اور بھارت تیسرے نمبر پر موجود ہے

افغان ٹیم کے کپتان راشد خان نے شاہد آفریدی کو اپنا رول ماڈل قرار دے دیا

جدید کرکٹ میں شاہد آفریدی کی شراکت واقعی حیرت انگیز رہی ہے، راشد خان

ورلڈ کپ سے باہر ہونے پر شاہد آفریدی نے بابراعظم کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے مشورہ بھی دے ڈالا

اگر کپتان اچھا ہو تو شکست سے دوچار ٹیم کو بھی جتوا سکتا ہے، سابق کپتان

کینیڈا کیخلاف میچ، شاہد آفریدی نے 2 تبدیلیوں کی تجویز دے دی

عثمان خان کی جگہ سلمان علی آغا اور شاداب خان کی جگہ ابرار احمد کو ٹیم میں آتے دیکھنا چاہوں گا، سابق کپتان

شاہد آفریدی جیسے کھلاڑی اب پاکستان ٹیم میں کیوں نہیں؟ نوجوت سدھو

ایسے بندے کہاں چلے گئے؟ یہ دل کا بھی بہت پیارا ہے، سابق بھارتی کرکٹر

ٹاپ اسٹوریز