سیاسی کمیٹی انتخابات کے حوالے سے فیصلہ کرے گی،اپوزیشن لیڈر عمر ایوب اور شبلی فراز ہی ہیں،میڈیا سے گفتگو
کل بانی پی ٹی آئی سے عہدے سے علیحدگی کی گزارش کروں گا،پارٹی کے لئے وکالتی خدمات بلامعاوضہ جاری رکھوں گا،گفتگو
جسٹس صلاح الدین پنور کی بینچ سے علیحدگی کے بعد 12 ججز کے دستخط ہونا لازم ہیں،سلمان اکرم راجہ کا رجسٹرار سپریم کورٹ کو خط
شعیب شاہین اور نیاز اللہ نیازی کو بھی روک دیا گیا،اعظم خان سواتی،تابش فاروق،مبشر اعوان اور انصر کیانی کو ملاقات کی اجازت مل گئی
عدالت نے اسلام پورہ کے مقدمے میں آئندہ سماعت پر دلائل طلب کرلیے
سلمان اکرم راجہ نے سیکرٹری جنرل ،حامد رضا نے کور اور سیاسی کمیٹی سے استعفیٰ دیدیا
بشری بی بی لیڈ نہیں کررہیں وہ اجلاس میں واضح کہہ چکی ہیں سیاست میں دلچسپی نہیں۔
فیصل چوہدری کو دوبارہ بانی پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم میں شامل کر لیا گیا ، ذرائع
جن لوگوں نے پارٹی سے غداری کی ان کا مستقبل وہی ہو گا جو ایک غدار کا ہونا چاہیئے۔
مولانا فضل الرحمان اپنی زندگی کی بہترین اننگز کھیل رہے ہیں۔
انسداد دہشتگردی عدالت کی 2 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم
تحریک انصاف کے کارکن لیاقت باغ پہنچ گئے ، پولیس سے جھڑپ
آئینی کورٹ کا تصور اچھا ہو یا برا لیکن اس وقت بدنیتی کی بنیاد پر بنائی جا رہی ہے۔
سپریم کورٹ کا فیصلہ آئین کی تشریح کر رہا ہے تو اس سے بڑھ کرکچھ نہیں۔
عملدرآمد صرف اسلام آباد کی حد تک ہو گا،جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب






