السلام علیکم ، سعودی عرب واپس پہنچنے پر رونالڈو کی ویڈیو وائرل
اسٹار فٹبالر نے اپارٹمنٹ داخل ہوتے وقت وہاں موجود افراد کو سلام کیا
پرتگال میں رونالڈو کی تصویر والا سکہ جاری ، کرنسی کے طور پر قابل قبول ہو گا
7 یورو کے سکے پر رونالڈو کی تصویر کے ساتھ CR7 ابھرا ہوا ہے
رونالڈو نے 1 بلین سوشل میڈیا فالوورز کے ساتھ تاریخ رقم کردی
یہ کھیل کے لیے ہمارے مشترکہ جذبے، پیار و محبت کا ثبوت ہے، رونالڈو
کرسٹیانو رونالڈو کا ایک اور اعزاز ، چیمپئنز لیگ کے آل ٹائم اسکورر کا ایوارڈ مل گیا
موناکو میں چیمپئنز لیگ کے اگلے سیزن کے ڈراز کی تقریب میں ایوارڈ سے نوازا گیا
کرسٹیانو رونالڈو کے یوٹیوب چینل نے بھی ریکارڈ قائم کر دیا
صرف 4 گھنٹے میں ہی رونالڈو کے چینل نے 40 لاکھ سے زیادہ سبسکرائبرز حاصل کر لیے۔
رونالڈو نے گول کرنے کا ریکارڈ قائم کر دیا
النصر کے رونالڈو کے الاتحاد کے خلاف 2 گول سے مجموعی گول 35 ہو گئے۔
رونالڈو نے متحدہ عرب امارات میں کاروبار شروع کر دیا
کرسٹیانو رونالڈو نے اپنے ریستوران کا نام ’ٹوٹو‘ رکھا ہے۔
کرسٹیانو رونالڈو کو انسٹاگرام پر فالو کرنے والوں کی تعداد 62 کروڑ 70 لاکھ ہو گئی
کرسٹیانو رونالڈو انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالو کیے جانے والے شخص بن گئے
فٹبال کے بے تاج بادشاہ رونالڈو نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا
انسٹا گرام پر 6 سو ملین فالوورز کا سنگ میل عبور کرنے والے پہلی شخصیت بن گئے
کرسٹیانو رونالڈو نے ڈیڑھ ارب روپے کی کار خرید لی
رتگال اور جویئنٹس کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ڈیڑھ ارب روپے کی کار خرید لی۔
میسی نے ریکارڈ چھٹی مرتبہ ’بیلن ڈی اور‘ اپنے نام کر لیا
32 سالہ میسی نے کریسٹیانو رونالڈو اور لیورپول کے ویرجل وین جیک کو مات دے کر یہ اعزاز اپنے نام کیا ہے۔
رونالڈو 700 گولز اسکور کرنے والے چھٹے فٹ بالر بن گئے
جوینٹس فٹ بال کلب کی نمائندگی کرنے والے کھلاڑی نے 973 میچوں میں 700 گولز اسکور کئے ہیں۔

