بنگلہ دیش: روہنگیا پناہ گزینوں کے کیمپ میں آگ لگ گئی، سات افراد ہلاک
آگ لگنے سے ہزاروں عارضی گھر اور دوسری مراکز بھی جل کر راکھ ہوگئے
بنگلہ دیش نے روہنگیا پناہ گزینوں کو سیلاب زدہ جزیرے منتقل کردیا
امدادی کارکنوں اور روہنگیا پناہ گزینوں کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیشی حکومت انہیں زبردستی بھاشن چار جزیرے منتقل کر رہی ہے