پاک فوج کشمیریوں کیلئے مکمل تعاون جاری رکھے گی، آرمی چیف

جنرل قمر جاوید باجوہ کی صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے ملاقات، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال

حکمت عملی کے ساتھ پاکستان فوج کو ٹارگٹ کیا گیا، فواد چوہدری

پہلے لبیک دھرنا کیس میں فوج اور آئی ایس آئی کو ملوث کیا گیا، پھر آرمی چیف کے عہدے میں توسیع کو متنازع بنایا گیا

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع: وزیراعظم کی اپوزیشن سے رابطوں کی ہدایت

اجلاس میں اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، سینیٹ میں قائد ایوان شبلی فراز نے بھی شرکت کی۔

پاکستان بار کونسل نے فروغ نسیم کا لائسنس بحال کردیا

فروغ نسیم نے پاکستان بار کونسل کو وکالت کا لائسنس بحال کرنے کی درخواست کی تھی۔

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع صورتحال کو دیکھ کرکی، وزیراعظم

وزیراعظم کی سینیئر وزراء سے ملاقات، آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملے پر مشاورت

آرمی چیف کا کشمیر رجمنٹل سینٹر کا دورہ 

جنرل قمر جاوید باجوہ نے کشمیر رجمنٹل سینٹر کا دورہ  کیا اور لیفٹیننٹ جنرل شیرافگن کو کرنل کمانڈنٹ کے بیجز لگائے، آئی ایس پی آر

بلوچستان پاکستان کا مستقبل ہے، آرمی چیف

قوم نے دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کے ساتھ بھرپور تعاون کیا، جنرل قمر جاوید باجوہ

14 خطرناک دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 14 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز