پنجاب کی 18 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

گورنر بلیغ الرحمان نے حلف لیا،وزیراعلی ٰ پنجاب مریم نواز بھی تقریب میں موجود تھیں

پنجاب میں نئی کابینہ کی تشکیل میں آزاد ارکان کے مطالبات آڑے آ گئے

مسلم لیگ (ن) میں 23آزاد اراکین پنجاب اسمبلی نے شمولیت کی تھی

پنجاب کابینہ ، ن لیگ کے 20،پیپلزپارٹی اور ق لیگ سے 2،2 اورآئی پی پی سے ایک وزیربنانے کاامکان

مریم نواز کے وزیر اعلیٰ منتخب ہوتے ہی پہلے مرحلہ کی صوبائی کابینہ کو حتمی شکل دے دی جائے گی

نگران پنجاب کابینہ ، کم از کم اجرت 32 ہزار روپے کرنے کی منظوری

ملتان میں ہوئے کابینہ کے اجلاس میں 39 نکاتی ایجنڈا زیرِ غور آیا

پنجاب کابینہ کا اجلاس، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں35اور پنشن میں17فیصداضافےکی منظوری

تنخواہوں اور پنشن میں اضافےکااطلاق ملازمین کی بنیادی تنخواہ پرہوگا

ٹاپ اسٹوریز