سینیٹ کمیٹی کا اجلاس، بیرسٹر سیف، شیریں مزاری میں تلخ جملوں کا تبادلہ

دونوں رہنما بچوں سے زیادتی سے متعلق سینیٹ کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس چھوڑ کر چلے گئے۔

اس وقت کوئی عدم استحکام نہیں، جہانگیر ترین

حکومت متحرک ہو کر پاکستانی عوام کی بہتری کے لیے کام کررہی ہے،رہنما  پی ٹی آئی

 میاں منظور وٹو کو بھی نیب کا بلاوا آگیا

رہنما پی ٹی آئی  پر 400 سے زائد غیر قانونی تقرریوں کا الزام ہے۔

فیض آباد دھرنا کیس: تحریک انصاف کی فیصلے پر نظرثانی کی درخواست

سپریم کورٹ نے فیصلے میں فیض آباد دھرنے کا موازنہ 2014 کے پی ٹی آئی کے دھرنے کے ساتھ کیا ہے، تحریک انصاف کا موقف

اگر حکومت سے معیشت نہیں چل رہی تو ہمیں واپس کردیں،مصدق ملک

جب ن لیگ کی حکومت گئی اس وقت معیشت کو کمزور کہا جارہا تھا،وفاقی وزیر توانائی

مغلیہ حکومت کا جمہوری حکومت سے موازنہ نہیں کیا جاسکتا، کنول شوذب

پروگرام میں کنول شوذب اور عظمیٰ بخاری کے درمیان شدید تلخ کلامی بھی ہوئی۔

ملکی معیشت بہت مشکل حالات سے گزر رہی ہے، ندیم افضل چند

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تین سال کی نچلی سطح ریکارڈ کی گئی جس سے سرمایہ کاروں کو کھربوں کا نقصان ہوا۔

عمران خان اور ان کے ٹولے کا انجام برا ہو گا، احسن اقبال

وزیر اعظم یا کوئی ادارہ تن تنہا ملک کے بڑے مسائل کو حل نہیں کر سکتا اس کے لئے قومی یکجہتی کی ضرورت ہے، لیگی رہنما

مولانا کی ملاقات کا کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں تھا،رانا مشہود 

فواد کی زبان سے حکومت کو ہی نقصان ہورہا ہے ہمیں کوئی نقصان نہیں ہورہا،حافظ حمد اللہ

آئی ایم ایف پروگرام کے بعد اسدعمر کو بدل دیا جائے گا، عارف نظامی

معیشت کے مسئلے پر بہت لوگ وزیراعظم پر زور دے رہے ہیں، سئینر صحافی کا انکشاف

ٹاپ اسٹوریز