حفیظ، امام کی بدولت پاکستان پہلے ون ڈے میں کامیاب

محمد حفیظ کے 71 اور امام الحق کے 86 رنز نے پاکستان کی جنوبی افریقی دورے پر پہلی فتح نے اہم ترین کردار ادا کیا۔

ٹاپ اسٹوریز