پولیو کے دو نئے کیسز سامنے آگئے

ایک کیس سندھ کے ضلع ٹنڈو الہ یار جبکہ دوسرا بلوچستان کے علاقے قلعہ عبداللہ سے رپورٹ ہوا

خیبرپختونخوا کے ڈیڑھ لاکھ سے زائد بچے اس بار بھی پولیو کے قطروں سے محروم

خیبر پختونخوا میں حالیہ انسداد پولیو  مہم کے دوران 79 ہزار سے زائد انکاری کیس بھی سامنے آئے ہیں۔

پولیو کے خاتمے کیلئے پاکستان کو 10 کروڑ ڈالرز دیے جائیں گے، حماد اظہر

اس رقم میں سے ایک کروڑ ڈالر امداد جبکہ باقی قرضہ ہے، وفاقی وزیر برائے معاشی امور

چار کروڑ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے، وزیراعظم

وفاقی دارالحکومت میں انسداد پولیو کی قومی مہم کا آغاز کرتے ہوئے وزیراعظم  نے بچوں کوپولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے۔

پاکستان میں پولیو کی صورتحال پر خوفناک انکشافات

آئی ایم بی کے مطابق پاکستان میں پولیو قطرے پلانے کی مہمات بری طرح ناکام ہوئی ہیں۔

بل گیٹس کا پاکستان کو 1.08 ارب ڈالر دینے کا اعلان

پاکستان میں پولیوکے خاتمے کیلئے بین الاقوامی ترقیاتی ادارے 2.06 بلین ڈالر اور حکومت پاکستان150 ملین ڈالر فراہم کرے گی

پاکستان نے پولیو کے متعلق حقائق چھپائے، برطانوی جریدہ

پاکستان میں ایک درجن سے زائد بچے پی ٹو کا شکار ہوچکے ہیں۔

پولیو وائرس نے چار بڑے شہروں میں پنجے گاڑ دیئے

چاروں شہروں کے سیوریج کے پانی میں پولیو پھیلانے والے جراثیم موجود ہیں، ذرائع

پولیو سے بچاؤ کا عالمی دن، پاکستان انسداد کے لیے کوشاں

دنیا کے صرف 2 ممالک پاکستان اور افغانستان ہیں جہاں آج بھی پولیو کا وائرس پایا جاتا ہے۔

پاکستان سمیت دنیا بھر میں بین الاقوامی انسداد پولیو کا دن کل منایا جائے گا

اس دن کی مناسبت سے پنجاب حکوت نے صوبائی اور ضلعی سطح پر متعدد پروگرام ترتیب دئے ہیں تاکہ پولیو کے متعلق شعور اجاگر کیا جا سکے

ٹاپ اسٹوریز