پاکستان سے پولیو کے مکمل خاتمے کیلئے پرعزم ہیں ،وزیراعظم
سعودی ولی عہد کا بھی مشکورہوں،مہم میں بل گیٹس فاؤنڈیشن سمیت تمام شراکت داروں نے اہم کردار ادا کیا، شہبازشریف
بچوں کے محفوظ مستقبل کیلئے پولیو کا خاتمہ ضروری ہے، وزیر اعظم
معاشرے کے تمام طبقات پولیو کے خاتمے میں اپنا کردار ادا کریں
وزیر اعلیٰ سندھ کی والدین سے پولیو ورکرز کیساتھ تعاون کی درخواست
صوبے میں ایک کروڑ 6 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے
پنجاب کے مختلف شہروں میں قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز 3 فروری سے ہوگا
لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد میں مہم 9 فروری جبکہ دیگر اضلاع میں 7 فروری تک جاری رہے گی
وزیراعلیٰ پنجاب کا پولیو ٹیموں کا تحفظ یقینی بنانے کا حکم
عوام سے بھرپور تعاون کی اپیل کرتی ہوں،پنجاب کو مکمل پولیو فری بنانا ہمارا عزم ہے،مریم نواز
کسی ایک شخص کیلئے اپنے صوبے کو داؤ پر نہ لگائیں، وزیر اعلیٰ سندھ
گورنر کے حوالے سے بحیثیت وزیر اعلیٰ مجھ سے رائے نہیں لی جاتی
صوبوں کیساتھ مل کر پولیو کے خلاف جنگ جیتیں گے ، وزیراعظم
پاکستان سے پولیو کے مکمل خاتمے کیلئے سعودی ولی عہد کا کردار قابل قدر ہے ، تقریب سےخطاب
جاپان کا پاکستان میں انسداد پولیو مہم کیلئے 31 لاکھ ڈالر گرانٹ کا اعلان
ملنے والی گرانٹ سے 2 کروڑ سے زائد پولیو ویکسین کی خریداری کی جائے گی
ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ
رواں سال اب تک رپورٹ ہونے والے پولیو کیسز کی تعداد 56 ہو گئی
ملک میں پولیو سے مزید 3 بچے متاثر
ملک میں پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد 55 ہو گئی
پاکستان میں پولیو کے مزید 2 کیسز کی تصدیق
سندھ سے رواں برس رپورٹ ہونے والے پولیو کیسز کی تعداد 12 ہو گئی۔
پاکستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آ گیا
بلوچستان سے 17، سندھ سے 10 اور خیبر پختونخوا سے پولیو کے 4 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔
کوئٹہ میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آ گیا، رواں سال کیسز کی تعداد 18 ہو گئی
بلوچستان میں پولیو کے کیسز میں اضافہ تشویشناک ہے، فوکل پرسن برائے انسدادِ پولیو عائشہ رضا فاروق
اسلام آباد میں 16 سال بعد پہلی بار پولیو کیس رپورٹ
یونین کونسل 4 میں ایک بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق
سندھ میں رواں سال تیسرا پولیو کیس سامنے آ گیا
بچوں کو پولیو ویکسین پلانے سے انکاری والدین کے شناختی کارڈ اور سمیں بلاک کرنے پر غور شروع کر دیا گیا۔
اسلام آباد سمیت ملک بھر میں انسداد پولیو مہم کا آغاز ہو گیا
انسداد پولیو مہم 9جون تک جاری رہے گی، وزارت صحت
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا اعلان
اگلے پانچ سالوں میں پولیو کے خاتمے کیلئے ایک پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے لیے مملکت 500 ملین ڈالر فراہم کرے گی
حیدر آباد میں بچوں کو پولیو کے قطرے نہ پلانے والے والدین کو سزائیں دینے کا اعلان
ایک ماہ قید اور 50 ہزار جرمانے کا سامنا کرنا پڑے گا ، ڈپٹی کمشنر
ملک بھر کے مختلف اضلاع میں انسداد پولیو مہم کا آغاز ہو گیا
اسلام آباد سمیت پنجاب، سندھ، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں مہم 3 مئی تک جاری رہے گی
پنجاب کے 10 اضلاع میں خصوصی انسداد پولیو مہم پیر سے شروع ہوگی
لاہور میں 13ہزار ورکر اس خصوصی انسداد پولیو مہم کا حصہ ہیں

