حکام ٹھیک کام کریں تو عدالتوں کو مداخلت کی ضرورت نہیں ، چیف جسٹس
اعلیٰ حکام کی بار بار پیشی مناسب نہیں، عدالت میں حاضر ہونے والی شخصیات کا احترام ملحوظ خاطر رکھا جائے۔
پنجاب پولیس کے اعلیٰ حکام کا اصلاحات پر تحفظات کا اظہار
‘تجاویز مرتب کرتے ہوئے پولیس کے بڑوں کی سفارشات کو نہیں سنا گیا۔’
’پولیس میں اصلاحات مائنڈسیٹ میں تبدیلی سے ہے‘
ہرحکومت کے پاس رپورٹس موجود ہوتی ہیں لیکن ان پر عمل نہیں ہوتا،ذوالفقارچیمہ
سندھ ہائیکورٹ، حکومت کو پولیس میں نئے قوانین بنانے کا حکم
عدالت نے کیس کی سماعت 27 فروری تک ملتوی کردی ہے۔
’پولیس میں اصلاحات وقت کی اہم ترین ضرورت‘
پروگرام ندیم ملک لائیومیں اپوزیشن اور حکومتی رہنماؤں نے پولیس میں اصلاحات کی ضرورت پرزوردیا
پولیس اصلاحات سے متعلق کمیٹی تشکیل دی جا چکی ہے، مرتضیٰ وہاب
مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ پولیس اسکروٹنی کا نظام نہیں ہوگا تو سانحہ ساہیوال جسیے واقعات ہوتے رہیں گے۔