‘مزید وقت نہیں دے سکتے، اب اسلام آباد بند ہو گا’

عمران خان کے اوسان خطا ہو چکے ہیں، جب اسلام آباد بند کریں گے تو نظام نہیں چل پائے گا،مولانا فضل الرحمان

نوجوان قیادت کا سامنے آنا ضروری ہے، فرحت اللہ بابر

حزب اختلاف کی جماعتوں میں نوجوان قیادت وقتی طور پر آئی ہے،مایوں اختر خان

‘منافع خوری کے لیے ڈالر کی ذخیرہ اندوزی بڑا گناہ’

موجودہ وزیراعظم ہر چیز سے لاعلم ہے،  اس وقت بے انتہا جھوٹ بولا جارہا ہے،خواجہ آصف

  سپریم کورٹ کی ڈیڈ لائن ختم، اورنج لائن منصوبہ تکمیل کا منتظر

سابق حکومت کا مہنگا ترین اورنج لائن ٹرین کا منصوبہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لیے درد سر بن گیا ہے۔ 

‘عوامی مسائل پر مشترکہ حزب اختلاف چاہتے ہیں’

کبھی سوچا نہیں تھا کہ معاشی حالات اتنے خراب ہوجائیں گے، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی

ن لیگ کا عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا اعلان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ کیا گیا ہے، اس میں بھی کمی کی جائے، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی

حکومت مخالف تحریک ایک روز بعد ہی کھٹائی میں پڑگئی؟

دونوں بڑی جماعتیں پی پی پی اور ن لیگ حکومت کے خلاف فوری تحریک شروع کرنے سے گریزاں ہیں

اپوزیشن کاروباری اور ذاتی مفادات کے لیے اکٹھی ہوئی ہے، فردوس عاشق اعوان

حکومت اپوزیشن کے اکٹھا ہونے سے پریشان نہیں ہے بلکہ ان مسائل کی حل میں مصروف ہے، معاون خصوصی برائے اطلاعات

’حکومت نے میڈیا کو 2 ارب روپے کے اشتہارات دئیے‘

حکومت کے ساتھ جو معاملہ چل رہا ہے وہ سابقہ ادوار کے اشتہارات کا ہے، فردوس عاشق اعوان

‘ملکی بحران کی ذمہ داری عمران خان پر نہیں ڈالی جاسکتی’

ان کی معاشی ٹیم کی تعیناتی اہم ادارے سے پوچھ کر کی گئی ہے, حامد میر

ٹاپ اسٹوریز