راشد ولی جنجوعہ اسلام آباد،صباحت رفیق پنجاب،سمیرا ذاکر بلوچستان،حیدر نقوی سندھ،افتخار فردوس خیبر پختونخوا سے پیمرا کے رکن ہونگے
میڈیا کوآگاہ کرے خودمختاری اور سلامتی کیخلاف کوئی مواد نشر نہ کیا جائے
احکامات کی عدم تعمیل پر پیمرا قوانین کی متعلقہ دفعات کے تحت قانونی کارروائی کی جائیگی
کسی بھی خلاف ورزی کی صورت میں متعلقہ دفعات کے تحت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائیگی، پیمرا
ورکنگ جرنلسٹ کے لیے ایک بہترین بل لایا گیا، مریم اورنگزیب
ٹی وی پر باتیں کرنے کو تو ٹاک شو کہتے ہیں، جج
پشاور ہائی کورٹ نے خیبرپختونخوا حکومت کو اٹک تک کوئی بھی روڈ کنٹینر لگا کربند نہ کرنے کی ہدایات جاری کردی
صحافیوں کے ٹاک شوز میں حصہ لینے پر کوئی پابندی عائد نہیں کی، پیمرا پریس ریلیز
کسی اینکر کو اظہار خیال سے نہیں روکا، فردوس عاشق اعوان کا دعویٰ
ماہر قانون سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ پیمرا کا خط آزادی صحافت پر حملہ ہے اور صحافت پر پابندی کے مترادف ہے۔
‘سیاسی شخصیات عدالتی کارروائی پر ٹی وی پروگراموں میں بحث کر کے عدالت کو متاثر کرنے کی کوشش کرتی ہیں’
کمیٹی نے اس سلسلے میں وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) سے مدد طلب کر لی ہے۔
قائمہ کمیٹی نے میڈیا کورٹس، پی ٹی وی ریفارمز، ریڈیو، فلم پالیسی اور فلم سینسرشپ پر تفصیلات طلب کر لیں۔
فیض آباد دھرنا کیس کے فیصلے میں جو اوبزویشنز دی گئیں ، عدالت اس پر نظرثانی کرے، پیمرا کا مؤقف
سپریم کورٹ میں ٹی وی چینلز پر غیر ملکی مواد دکھانے کے کیس کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی گئی۔












