بھارت کیجانب سے دوبارہ جارحیت کے خدشات ہیں، مسعود خان

سلامتی کونسل کے ارکان کو بھارتی عزائم سے آگاہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ بھارت کو اشتعال انگیزی سے روکے، صدر آزاد کشمیر

لاہور ہائیکورٹ کے جج فرخ عرفان عہدے سے مستعفیٰ

جسٹس فرخ عرفان کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس زیر التواء تھا

حکومت فوری طور پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلائے، مظہر عباس

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ہونا چاہیئے اور 12 کو پارلیمنٹ کا اجلاس آرہا ہے،علی نواز اعوان 

ٰحمزہ اور مریم میں سیاسی اختلاف ہوچکا ہے، شیخ رشید کا دعوی

شہباز شریف کو این آر او مل جانے کے حوالے سے بیان واپس لیتا ہوں، شیخ رشید

بار بار بولنے سے جھوٹ سچ نہیں بن جاتا، میجر جنرل آصف غفور

سچ یہ ہے کہ پاکستان ائیر فورس نے دو انڈین جہاز گراے اور سب نے اس کا ملبہ زمین پر دیکھا۔

کرتار پور راہداری، پاک بھارت مذاکرات 16 اپریل کو ہوں گے

اس سے قبل بھارت نے دو اپریل کو ہونے والے مذاکرات سے انکارکردیا تھا

حکومت سے نہ معیشت چل رہی ہے نہ پارلیمنٹ، نفیسہ شاہ

بی آر ٹی ایک خونی منصوبہ بن گیا ہے اور پنجاب میں  کوئی منصوبہ بندی نہیں ہورہی، رہنما پیپلز پارٹی

 ایمنسٹی اسکیم لا رہے ہیں لوگ فائدہ اٹھائیں، اسد عمر

صرف الیکشن کےلیےمعیشت کےفیصلےکریں گےتوملک آگےنہیں بڑھےگا، معاشی ترقی کےاہداف کوالیکشن سےجوڑنا ٹھیک نہیں، وفاقی وزیر خزانہ

وزیر اعظم آفس میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا

 وزیراعظم عمران خان کو آگ لگنے کی اطلاع اجلاس کے دوران دی گئی

اسد امانت علی کو مداحوں سے بچھڑے 12 سال بیت گئے

حکومت پاکستان نے استاد اسد امانت علی خان کو ان کی فنی خدمات کے صلہ میں 2007ء کو صدارتی تمغا برائے حسن کارکردگی عطا کیا

ٹاپ اسٹوریز