پی ایس ایل سیزن 10 سے متعلق اجلاس ناگزیر وجوہات کے باعث ملتوی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے تمام فرنچائزڈ کو آگاہ کر دیا

ٹم نیلسن ہی ریڈ بال کے ہائی پرفارمنس کوچ ، اشتہار باقاعدہ تقرری کیلئے دیا گیا ، ذرائع پی سی بی

ریڈ بال کوچ ہیڈ کوچ کی گیم پلاننگ اور پرفارمنس بڑھانے کیلئے تیاریوں میں معاونت کرے گا

پی سی بی کے 5 مینٹورز کو ماہانہ 50 ، 50 لاکھ روپے تنخواہ ادا کرنیکا فیصلہ

وقار یونس، مصباح الحق، شعیب ملک، سرفراز احمد اور ثقلین مشتاق بطور ایڈوائزر بھی کام کریں گے

پی سی بی میں استعفے دیئے نہیں ، لئے جا رہے ہیں ، اندرونی کہانی

کوئی تنگ آ کر چھوڑ رہا ہے نہ کسی کو کسی سے کوئی اختلاف ہے ، ذرائع

ویمن کرکٹ ٹیم کیلئے 7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل، عبدالرزاق، اسد شفیق شامل

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے خلاف مایوس کُن کارکردگی کے بعد چیئرمین پی سی بی نے فوری ایکشن لیا

پی سی بی کے چیف فنانشل آفیسر مستعفی

آٹھ سال سی ایف او رہنے والے بدر منظور خان رواں ماہ کے اختتام پر عہدے سے الگ ہوجائیں گے۔

’ٹیسٹ سیریز کیلئے پاکستان آنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا‘

’گیند پاکستان کرکٹ بورڈ کے کورٹ میں ہے، اسے ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے یا نہ کھیلنے کا فیصلہ کرنا ہے‘

پی سی بی کا فٹنس ٹیسٹ پاس نہ کرنے والے کھلاڑیوں پر جرمانہ کرنے کا فیصلہ

پی سی بی نے آئندہ ہفتے ‏سنٹرل کنٹریکٹ میں شامل قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

مصباح کھلاڑیوں کے رویے سے مایوس

کچھ کھلاڑی فٹنس بہتر کرنے کے لیے درکار محنت نہیں کررہے، ہیڈ کوچ کی وسیم خان سے شکایت

سری لنکا کے بعد انگلینڈ اور آئرلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کی پاکستان آمد کے امکانات

پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ سری لنکا کے بعد اب انگلینڈ اور آئرلینڈ کرکٹ بورڈ ز کی انتظامیہ بھی  سیکیورٹی انتظامات سے مطمئن ہے۔

ٹاپ اسٹوریز