سابق وزیر اعظم کو 2008 میں ملنے والی نایاب گاڑی سعودی ولی عہد نے 1997 میں تحفے میں دی تھی
عدالت سابق وزیراعظم کو ریفرنس سے خارج یا بری قرار دے سکتی ہے، رپورٹ میں استدعا
40 کروڑ سے زائد نقصان کی قومی احتساب بیورونے تحقیقات شروع کر دی ہیں
نیب اصلاحات کے تحت شکایات پر فوری کارروائی کیلئے نئے قواعد و ضوابط جاری
نگران دور میں سوشل میڈیا انفلوئنسرز اور کانٹینٹ ڈویلیپرز کوفارغ کیا گیا تھا
سی ڈی اے افسران کیخلاف پارک انکلیو ہاوسنگ سوسائٹی سے متعلق انکوائری بھی بند کرنے کا فیصلہ
عام انتخابات کے لیے مراد سعید نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے جسے مسترد کردیا گیا
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اخترکیانی اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے نیب کی اپیل پر سماعت کی
نیب نے 10سالہ نااہلی 5سال کرنے کے فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیل دائر کررکھی ہے
نیب نے دس روز کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی
نیب ٹیم نے ملزمان کیخلاف شواہد اکٹھے ہونے کے بعد تحقیقاتی رپورٹ تیار کی ہے
احتساب عدالت کے رجسٹرار آفس نے ریفرنس کی جانچ پڑتال شروع کردی
شہزاد اکبر، ذولفی بخاری ،ضیا المصطفیٰ اورفرح خان کے وارنٹ گرفتاری بھی جاری کئے گئے
پراپرٹی اور کمپنیاں ٹیکس حکام کے ساتھ ڈکلئیرڈ ہیں، واپس آکر کیسز کا قانونی طور پر سامنا کرینگے،احسن جمیل گجر
نیب افسران کسی بھی فرد سے ایس او پیز کے علاوہ براہ راست رابطہ نہیں کرتے












