وزیراعلیٰ کے پاس کوئی تجویز ہے تو اجلاس میں پیش کرتے، مراد علی شاہ میٹھا میٹھا ہپ ہپ اور کڑوا کڑوا تھو تھو نہ کریں۔
نوٹی فکیشن کے تحت ادارے ڈیلی ویجرز، کنٹریکٹ اور مستقل ملازمین کو تنخواہ ادا کرنے کے پابند ہوں گے۔
وزیراعلیٰ سندھ کو سیلانی ویلفیئر کے چیئرمین مولانا بشیر احمد فاروقی نے بریفنگ بھی دی۔
عوام معاملے کو سنجیدہ لیتی تو سخت فیصلے نہ کرنے پڑتے، لوگوں سے باربار اپیل کی جا رہی ہے کہ گھروں میں رہیں۔
جی او سی نے وزیراعلیٰ کو فیلڈ اسپتال اور دیگر سہولیات سے متعلق آگاہ کیا۔
ہم نے جو فنڈ بنایا ہے اس میں 3 ارب روپے جمع ہوچکے ہیں، یہ چیف سیکریٹری کے زیر نگرانی فنڈ ہے۔
واحد سندھ میں ہم کورونا وائرس کےخطرے سے لڑ رہے ہیں، میں شدید پریشان ہوں کہ اس کا سدباب کس طرح کریں، مراد علی شاہ
ہم کراچی میں پی ایس ایل کے میچز کروا رہے ہیں لیکن مزید رسک نہیں لےسکتے، وزیراعلی سندھ
جب تک پانی کی منصفانہ تقسیم نہیں ہوگی پانی کا مسئلہ حل نہیں کیا جاسکتا، مراد علی شاہ
چین میں جو میٹنگ ہونے جا رہی ہے اس میں سندھ حکومت اور وفاق ساتھ ہوں گے۔ ترجمان وزیراعلی
چینی کمپنی تھر میں 1320 میگاواٹ کے دو بجلی گھر قائم کرے گی
اس سے قبل وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان سندھ کے معاملے پر ہماری بات نہیں سنتے ہی نہیں۔
سندھ حکومت کو وفاقی حکومت سے گلہ ہے کہ انہیں این ایف سی ایوارڈ کے مطابق طے شدہ فنڈز فراہم نہیں کیے جاتے
الیکشن کمیشن نے مراد علی شاہ کے خلاف انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی درخواست خارج کر دی
گورنر سندھ کا انتظامی معاملات میں کوئی عمل دخل نہیں ہوتا، وزیراعلیٰ پنجاب












