محمد بن سلمان جلد پاکستان کا دورہ کریں گے، پاکستانی سفیر
پاکستان کا سعودی عرب کے ساتھ تجارتی حجم 42 فیصد بڑھا ہے۔
امریکی وزیرخارجہ کا سعودی ولی عہد سے ٹیلی فونک رابطہ
دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی گفتگو میں کورونا وائرس سے بچاؤ کی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
سعودی ولی عہد کا دورہ بھارت جاری
سعودی ولی عہد اور بھارتی وزیر اعظم کے درمیان حیدرآباد ہاؤس میں ملاقات ہو گی۔
محمد بن سلمان کا دورہ بھارت، اہم شعبوں میں سرمایہ کاری متوقع
محمد بن سلمان بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے اہم امور پر مذاکرات کریں گے۔
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کی تصویری جھلکیاں
اسلام آباد: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان دو روزہ دورہ پاکستان مکمل کر کے واپس روانہ ہو گئے ہیں۔
ایران سمیت کسی ملک کے خلاف نہیں، زرتاج گل
پہلے دنیا میں اکیلے پن اور کمزورمعیشت کے مسائل تھے،اب ہم ان سے نکل رہے ہیں، وزیرمملکت
پاکستان 2030 تک خطے کی تیسری بڑی معاشی قوت ہوگا، محمد بن سلمان
محمد بن سلمان کی روانگی سے قبل وزیر اعظم پاکستان عمران خان اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔
سعودی ولی عہد کیلئے پاکستان کا اعلیٰ ترین سول ایوارڈ
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو اعلیٰ ترین سول ایوارڈ نشانِ پاکستان سے نوازا گیا
چیئرمین سینیٹ کا سعودی ولی عہد کے لیے گولڈ پلیٹڈ گن کا تحفہ
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کے دوران انہیں تحائف پیش کریں گے۔
سعودی عرب میں قید 2107 پاکستانیوں کی رہائی کا حکم
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے وزیر اعظم عمران خان کی درخواست پر سعودی عرب میں قید 2107 پاکستانیوں کی فوری رہائی کا حکم دیا۔