ڈاکٹروں نے مولانا فضل الرحمان کو نوازشریف سے ملاقات سے روک دیا

نواز شریف سے ملاقات کی بہت خواہش تھی تاہم ان کی خرابی طبیعت کے باعث ملاقات نہیں ہو سکتی، مولانا فضل الرحمان

آزادی مارچ آج اسلام آباد کے دروازے پر دستک دے گا

ن لیگ، پیپلپزپارٹی اور جے یو آئی کا بڑا استقبالیہ کیمپ روات ٹی چوک پر قائم کیا جائے گا جہاں سے قافلہ اسلام آباد میں داخل ہوگا

ناجائز اور ناکام حکمرانوں سے نجات حاصل کریں گے، مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ عمران کی حکومت نے جو مہنگائی اور لاقانونیت دی ہے اس سے نجات کے لیے نکلے ہیں۔

ایکشن ہوا تو حکومت کا ری ایکشن بھی ہو گا،فردوس عاشق

فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ اگر کسی معاملے پر عدالت اینکرز کو بلاتی ہے تو اس میں حکومت کچھ نہیں کر سکتی۔ عدلیہ کے فیصلوں پر عملدرآمد کرانا حکومت کی ذمہ داری ہے۔

کالعدم انصار الاسلام کی لیویز اہلکاروں پر حملہ کی کوشش

انصار الاسلام نے پابندی کے باوجود کھلا عام قانون کی خلاف ورزیاں شروع کر دیں۔

مولانا کیخلاف بغاوت کی کارروائی: تقاریر کو عدالتی ریکارڈ کا حصہ بنانے کی ہدایت

مولانا نے کہا آسیہ بی بی کا فیصلہ بیرونی دباو میں دیا گیا جو توہین عدالت ہے، درخواست

مولانا فضل الرحمان وقت سے پہلے باہر نکل آئے، مولانا حامد الحق

مولانا حامد الحق نے کہا کہ کشمیری اپنے جذبے کے مطابق بھارتی فورسز سے لڑ رہے ہیں لیکن ان کی نظریں پاکستان کی طرف ہیں۔

مولانا فضل الرحمان کے خلاف دائر درخواست پر سماعت آج

سربراہ جمعیت علمائے اسلام کی تقاریر پر بغاوت کے مقدمے کے اندراج کے لئے دائر درخواست پر سماعت آج لاہور ہائیکورٹ میں ہو گی۔

حکومت توہین عدالت کی مرتکب ہو رہی ہے، حافظ حسین احمد

سینئر سیاستدان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے 10 سے 15 لوگ عدم اعتماد کے لیے تیار ہیں اور وہ کسی وقت بھی سامنے آ سکتے ہے۔

مولانافضل الرحمان کیخلاف کارروائی کی درخواست مسترد

جج نے ریمارکس دیے کہ مجھے بتائیں ہمیں کسی کو کیوں روکنا چاہے، ملک میں اظہار رائے کی آزادی ہونی چاہے

ٹاپ اسٹوریز