ملک میں 18 جون سے بارشوں کی پیشگوئی

بحیرۂ عرب سے نم ہوائیں ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات نے رواں برس معمول سے زیادہ بارشوں کا امکان ظاہر کر دیا

مارچ سے تیاریاں شروع ہیں، ڈسٹرکٹ مینجمنٹ اتھارٹی کے ذریعے عوام کو آگاہی فراہم کی ہے، این ڈی ایم اے

ملک میں مزید بارشیں ہونگی ،محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش پٹن میں 17، مالم جبہ 15، سیدوشریف 14 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی

7 جون کو ذی الحج کا چاند نظر آنے کا قوی امکان ہے، محکمہ موسمیات

ذی الحج کےچاند کی پیدائش 6 جون کو شام 5 بجکر 38 منٹ پر ہوگی،چیف میٹرولوجسٹ سردارسرفراز

ملک بھر میں عید کے دنوں میں موسم خشک اور گرم رہنے کی پیشگوئی

آئندہ ہفتہ سال کا گرم ترین ہفتہ ہوگا،چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز

ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر برقرار ، لوگوں کا برا حال

پنجاب اور سندھ میں 27 مئی تک درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

جون کے دوسرے ہفتے سے پری مون سون شروع ہوسکتا ہے، ڈی جی محکمہ موسمیات

رواں سال گرمی کا دورانیہ زیادہ ہوگا، اسلام آباد میں درجہ حرارت 50 سینٹی گریڈ تک جائیگا، صاحبزادہ خان

موسم خشک اور گرم رہے گا ، بعض مقامات پر بارش کا امکان

اسلام آباد اورگر دو نواح میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

ٹاپ اسٹوریز