لاہور ہائیکورٹ نے مریم نواز کی درخواست ضمانت منظور کرلی

مریم نواز نے چوہدری شوگر ملز کیس میں ضمانت کی درخواست دی تھی جس پر عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا

مریم نواز کی طبیعت بالکل ٹھیک، ہم نیوز نے رپورٹ حاصل کر لی

ڈاکٹرز نے مریم نواز کا پی سی ٹی ٹیسٹ بیکٹریل انفکیشن کو جانچنے کے لیے تجویز کیا تھا۔

مریم نواز کی درخواست ضمانت پر فیصلہ 4 نومبر کو سنایا جائے گا

مریم نواز اور یوسف عباس کے اکاؤنٹس میں 23 کروڑ روپے منتقل ہوئے ہیں جس کی انہوں نے کوئی وضاحت پیش نہیں کی۔

مریم نواز کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

مریم نواز اور یوسف عباس کے اکاؤنٹس میں 23 کروڑ روپے منتقل ہوئے ہیں جس کی انہوں نے کوئی وضاحت پیش نہیں کی۔ نیب

مریم نواز کی درخواست ضمانت پر سماعت کل تک ملتوی

لاہورہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دورکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔

‘زرداری اور مریم نواز کو بھی ضمانت پر رہاکیا جائے‘

نوازشریف کی علالت پر آزادی مارچ موخر کرنےکا فیصلہ رہبر کمیٹی کرے گی، جےیو آئی رہنما

ضمانت کے بعد شہباز، نواز ملاقات کی اندرونی کہانی

شہباز شریف بڑے بھائی سے ضمانت منظور ہونے پر بغل گیر ہوئے اور مبارکباد دی، ذرائع

مریم نواز کی درخواستِ ضمانت، عدالت نے سوموار کو جواب طلب کرلیا

مریم نواز نے والد سے ملاقات کیلئے پنجاب حکومت کو درخواست نہیں دی، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب

مریم نواز کو اسپتال سے جیل منتقل کر دیا گیا

مریم نواز کے کچھ ٹیسٹ باقی تھے لیکن علاج روک کر انہیں دوبارہ جیل منتقل کر دیا گیا، ن لیگ

مریم نواز کی طبیعت ناساز، اسپتال داخل

مریم نواز کو کچھ دیر قبل اپنے والد نواز شریف کی عیادت کے لیے پے رول پر رہا کیا گیا تھا۔

ٹاپ اسٹوریز