گلوکارہ مالا بیگم کو مداحوں سے بچھڑے تیس برس بیت گئے

گلوکارہ مالا  نے گیتوں کی مالا میں انمول موتی پروئے تو سننے والے سنتے رہ گئے، انہیں شہرت فلم 'عشق پر زور نہیں' کے گیت 'دل دیتا ہے رو رو دہائی' سے ملی۔

ٹاپ اسٹوریز