ڈی جی ہیلتھ خیبر پختونخوا میں کورونا کی تشخیص

 ڈاکٹر طاہر ندیم نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔

خیبرپختونخوا: کورونا وائرس کے باعث مزید 2 ڈاکٹرز جاں بحق

کورونا وائرس سے اب تک جاں بحق ڈاکٹرز کی تعداد 5 ہو گئی ہے، محمود خان

خیبرپختونخوا: 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 8 افراد جاں بحق

صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 473 نئےکیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا کے صدر امیر مقام میں کورونا کی تشخیص

 امیرمقام خیبرپختونخوا میں پارٹی کا ایک متحرک نام ہیں،  پارٹی کےلیے ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتےہیں، شہباز شریف

ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر مردان کورونا وائرس میں مبتلا

گل نواز آفریدی نےخود کو گھر میں آئیسولیٹ کر لیا ہے، ڈی سی مردان

خیبرپختونخوا: کورونا وائرس کے مزید 182 کیسز سامنے آ گئے

خیبرپختون خوا میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے 13 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔

خیبرپختونخوا: لاک ڈاؤن میں نرمی، ریسٹورنٹس سے کھانے گھر لے جانے کی اجازت

عوام 4 بجےکے بعد بھی ریسٹورنٹس سے تیارخوراک گھر لےجاسکیں گے، محکمہ بحالی وآباد کاری خیبرپختون خوا

خیبرپختونخوا میں کورونا سے مزید 9 افراد جان کی بازی ہار گئے

خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران کورونا کے مزید 211 نئےکیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

’ صوبے میں کورونا ٹیسٹ کی صلاحیت میں اضافہ کر رہے ہیں ‘

ذخیرہ اندوزوں اور منافع خوروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، اجمل وزیر

خیبر پختون خوا: کورونا وائرس سے مزید 11 افراد جاں بحق

 خیبر پختون خوا میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 172 ہو گئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز