پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر خیال کاسترو گرفتار
جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں ضمانت کرانے ضلع کچہری پہنچے تو وہاں پہلے سے موجود سول کپڑوں میں ملبوس اہلکار لے گئے