اے آر رحمان کے بچوں کی انسٹاگرام پر نئی تصویر
اے آر رحمان نے انسٹا گرام پر ایک اور تصویر شئیر کی ہے جس میں خدیجہ سمیت ان کے تنیوں بچے موجود ہیں۔
بیٹی کے حجاب پر تنقید کرنے والوں کو اے آر رحمان کا جواب
ہر کسی کو اپنا لباس منتخب کرنے کی بھی آزادی ہے، بھارتی گلوکار اے آر رحمان