سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کے وارنٹ گرفتاری جاری

سینئر سول جج اور جوڈیشل مجسٹریٹ نے جعلی ڈگری کیس میں عدالت میں پیش نہ ہونے پرحکم جاری کیا

جعلی ڈگری کیس ، سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کے وارنٹ گرفتاری

خالد خورشید ضمانت پر تھے پیش نہ ہونے پر عدالت نے وارنٹ جاری کر دیئے

ٹاپ اسٹوریز