ہوٹل کی عمارت پر باقاعدہ ایس آئی یو ٹی ٹرسٹ اسپتال کا بینر آویزاں کر دیا گیا
کراچی پورٹ ٹرسٹ، پورٹ قاسم اتھارٹی اور پی این ایس سی پر شہباز شریف کو بریفنگ دی جائیگی
امیدوار کو میٹرک پاس کا جعلی سرٹیفکیٹ جاری کیا گیا، میرا کوئی تعلق نہیں، سیکریٹری میٹرک
شہرِ قائد میں 21 سے 30 جون تک ہیٹ اسٹروک سے اموات کی تعداد 45 ہو گئی۔
زمین سے پانی نکالنے، استعمال اور فروخت کو شہری حکومت مانیٹر کرے گی۔
عام دنوں کے مقابلے میں حالیہ دنوں میں میتوں کی تعداد دگنی ہو گئی ہے، فیصل ایدھی
خیبرپختونخوا اور پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
کراچی ہاکس بے پر 4, خانپور ڈیم اور دریائے سندھ میں 2 افراد ڈوب گئے
گرفتار ملزمان سے 35 بچھڑے برآمد کیے گئے، مزید تفتیش جاری ہے، ایس ایس پی ایسٹ
ٹول ٹیکس سے بلدیہ عظمی کراچی کو 70 کروڑ روپے کی سالانہ آمدنی ہو گی، میئر کراچی
ملزم کو ضمانت دی گئی تو وہ تفتیش پر اثر انداز ہو سکتا ہے، عدالت
ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور چھینے گئے موبائل فون برآمد کرلیے گئے، ڈی آئی جی ساؤتھ
عید الاضحیٰ کے پہلے روز اونٹ نحر کرنے کا نرخ 40 ہزار روپے ہوگا، چیئرمین میٹ مرچنٹس ایسوسی ایشن
کافی عرصے سے صارم برنی کی نقل و حرکت پر نظر رکھی جا رہی تھی، ایف آئی اے ذرائع
آج ہونے والا ریاضی کا پرچہ مقررہ وقت سے 30 منٹ قبل سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا














