کراچی: گیس سلنڈر دھماکہ، خواتین بچوں سمیت 12 افراد زخمی

گزشتہ دو سال سے گیس نہیں آ رہی جس کی وجہ سے علاقے کے ہر گھر میں گیس سلنڈر کا استعمال کیا جا رہا ہے، متاثرہ اہلخانہ

کراچی میں شدید گرمی، 2 افراد جاں بحق

گرمی سے متاثرہ 200 سے زائد افراد کو طبی امداد فراہم کی گئی۔

مرتضیٰ وہاب پریس کانفرنس کے ماہر، ریلیف دینے میں زیرو، ایم کیو ایم

پیپلز پارٹی نے مرتضیٰ وہاب کو جبراً مسلط کر کے کراچی کو لاڑکانہ سے بدتر بنا دیا

کراچی میں بارش، ایک شخص جاں بحق، بجلی کا نظام درہم برہم

شہر میں ہونے والی بارشوں سے نمٹنے کیلئے تمام انتظامات مکمل ہیں، میئر کراچی

برہان وانی کے آٹھویں یوم شہادت کے موقع پر کراچی میں ریلی

پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی، ایم کیو ایم کے امین الحق اور جماعت اسلامی کے رہنما بھی شریک ہوئے

کراچی میں واقع ریجنٹ پلازہ ہوٹل اسپتال میں تبدیل کرنے کا فیصلہ

ہوٹل کی عمارت پر باقاعدہ ایس آئی یو ٹی ٹرسٹ اسپتال کا بینر آویزاں کر دیا گیا

وزیراعظم ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے، کاروباری شخصیات سے ملاقات متوقع

کراچی پورٹ ٹرسٹ، پورٹ قاسم اتھارٹی اور پی این ایس سی پر شہباز شریف کو بریفنگ دی جائیگی

کراچی، 1988 میں میٹرک فیل امیدوار کو 2024 میں پاس کردیا گیا

امیدوار کو میٹرک پاس کا جعلی سرٹیفکیٹ جاری کیا گیا، میرا کوئی تعلق نہیں، سیکریٹری میٹرک

کراچی میں شدید گرمی، ہیٹ اسٹروک سےمزید 6 افراد جاں بحق

شہرِ قائد میں 21 سے 30 جون تک ہیٹ اسٹروک سے اموات کی تعداد 45 ہو گئی۔

کراچی: سندھ حکومت کا زیر زمین پانی کے استعمال پر بھی میٹرز لگانے کا فیصلہ

زمین سے پانی نکالنے، استعمال اور فروخت کو شہری حکومت مانیٹر کرے گی۔

کراچی، سرد خانوں میں 3 روز میں 300 لاشیں لائی گئیں، سربراہ ایدھی فاؤنڈیشن

عام دنوں کے مقابلے میں حالیہ دنوں میں میتوں کی تعداد دگنی ہو گئی ہے، فیصل ایدھی

اسلام آباد، راولپنڈی سمیت مختلف شہروں میں بارش، گرمی کا زور ٹوٹ گیا

خیبرپختونخوا اور پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

عید الاضحیٰ پر نہاتے ہوئے ڈوبنے کے 15 واقعات، 27 افراد جاں بحق

کراچی ہاکس بے پر 4, خانپور ڈیم اور دریائے سندھ میں 2 افراد ڈوب گئے

کراچی، مویشیوں سے بھرا ٹرک لوٹنے کا واقعہ، 6 ملزمان گرفتار

گرفتار ملزمان سے 35 بچھڑے برآمد کیے گئے، مزید تفتیش جاری ہے، ایس ایس پی ایسٹ

کراچی کے شہریوں پر مزید دو ٹیکس نافذ

ٹول ٹیکس سے بلدیہ عظمی کراچی کو 70 کروڑ روپے کی سالانہ آمدنی ہو گی، میئر کراچی

انسانی اسمگلنگ کیس، سماجی کارکن صارم برنی کی درخواستِ ضمانت مسترد

ملزم کو ضمانت دی گئی تو وہ تفتیش پر اثر انداز ہو سکتا ہے، عدالت

کراچی، سی ویو پر مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور چھینے گئے موبائل فون برآمد کرلیے گئے، ڈی آئی جی ساؤتھ

کراچی: بچھیا کی قربانی 20 ہزار روپے میں، قصابوں نے ریٹ لسٹ جاری کردی

عید الاضحیٰ کے پہلے روز اونٹ نحر کرنے کا نرخ 40 ہزار روپے ہوگا، چیئرمین میٹ مرچنٹس ایسوسی ایشن

انسانی اسمگلنگ کے الزام میں صارم برنی کراچی ایئرپورٹ سے گرفتار

کافی عرصے سے صارم برنی کی نقل و حرکت پر نظر رکھی جا رہی تھی، ایف آئی اے ذرائع

کراچی، سندھ حکومت بے بس، گیارہویں کے بعد بارہویں جماعت کا ریاضی کا پرچہ آؤٹ

آج ہونے والا ریاضی کا پرچہ مقررہ وقت سے 30 منٹ قبل سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا

ٹاپ اسٹوریز

    
WhatsApp