صوبے بھر کے 90 لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے، وزیر صحت سندھ
تحقیقاتی کمیٹی نے تین اداروں کو امل کی موت میں غفلت کا ذمہ دار قرار دے دیا
سندھ میں اومنی گروپ کی بادشاہت ختم ہو چکی ہے،وزیر اطلاعات
مشیر اطلاعات و قانون بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ وفاق کو سندھ اسمبلی کے نوے ارب روپے دینے ہیں۔
سی ٹی ڈی نے رپورٹ میں کہا تھا کہ کیس میں اب تک کوئی ملزم گرفتار نہیں ہوا، جب تک کوئی ملزم گرفتار نہیں ہوتا کیس داخل دفتر کیا جائے
ملک کی اقتصادی بہتری کےلیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے،کاروباری برادری
کھلاڑیوں کو ورلڈ ساکر اسٹارز کی پروموشن اور پاکستان میں فٹ بال کے فروغ کے لیے مدعو کیا گیا ہے
خرم شیر زمان نے دعویٰ کیا کہ ہمارے پاس جو شواہد موجود ہیں ان سے زرداری نہیں بچ سکتے
سی این جی اسٹیشن بند کرنے کا فیصلہ گیس پریشر میں کمی کے باعث کیا گیا،سوئی سدرن
کراچی میں درجہ حرارت دس ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔
نوٹس میں کہا گیا ہے کہ فاروق ستار پارٹی کا نام، پرچم اور انتخابی نشان کا غیر قانونی استعمال بند کریں۔
بینکنگ کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس کی سماعت بھی 23 جنوری تک ملتوی کردی
تبدیلی کمان کی پر وقار تقریب کا انعقاد کراچی میں پی این ایس قاسم میں کیا گیا۔
نیب نے 46ریفرنس دائر کیے، 33 کیسز میں جرم ثابت کیا، ترجمان نیب
ولی عہد وزیراعظم عمران خان ، آرمی چیف اور دیگر سیاسی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔














