وقاص اکرم،حماد اظہر،عالیہ حمزہ اورفرخ حبیب کو14 اپریل کوصبح 11بجے پیش ہونے کا حکم
جے آئی ٹی تمام افراد سے شواہد کی روشنی میں تحقیقات کر رہی ہے
جے آئی ٹی کے پاس عمر ایوب اور علیمہ خان کے حوالے سے شواہد موجود ہیں
آئی جی اسلام آباد سربراہ ، ڈائریکٹر ایف آئی اے سائبر کرائم، ڈائریکٹر انسداد دہشتگردی ونگ ، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ، سی ٹی ڈی کے ایس ایس پی ممبر ہونگے
نادر چٹھہ ، فیصل راجہ ممبر ہونگے ، آئی ایس آئی اور آئی بی کا ایک ایک نمائندہ بھی شامل ہو گا
پولیس کے سینیر افسر کی سربراہی میں جے آئی ٹی تشکیل دی جائے گی، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
درخواست گزار نے سپریم کورٹ سے استدعا کی ہے کہ معاملے پر تفتیش کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دی جائے
عدالت نے آصف علی زرداری اور فریال تالپور کے جوڈیشل ریمانڈ میں 26 نومبر تک توسیع کردی۔
جے آئی ٹی نے جیو فینسنگ کے ذریعے داتا دربار ایریا کا کال ڈیٹا شاٹ لسٹ کر لیا۔
دہشت گردی کی مالی معاونت روکنے کے لیے اسے نیکٹا کی اہم پیشرفت قرار دیا جارہا ہے۔
جے آئی ٹی نے 187 بے نامی جائیدادوں کا کھوج لگایا تو مبینہ طور پر آصف زرداری اور فریال تالپور سمیت کئی افراد کے نام سامنے آگئے
پیپلز پارٹی ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے گاڑیوں کی ٹیکس کے حوالہ سے جواب طلب کر رکھا ہے۔
لاہور ہائی كورٹ كے تین ركنی بینچ نے نٸی جے آٸی ٹی كو كام كرنے سے روک دیا۔
بے نامی اکاؤنٹس کے بعد بے نامی جائیدادوں کا بھی سراغ لگا لیا گیا۔
سانحہ ساہیوال میں گولیوں کا نشانہ بننے والے ذیشان کی والدہ نے بیٹے کو دہشت گرد قرار دینے کے خلاف درخواست لاہور ہائی کورٹ میں دائر کر دی۔













