حافظ نعیم اور تحریک انصاف کی قیادت کا رابطہ ، کل اسلام آباد میں ملاقات ہو گی
سیاسی امور اور اپوزیشن کی مشترکہ حکمت عملی بارے تبادلہ خیال کیا جائے گا
حکومت کیساتھ معاہدے کی مدت ختم ، جماعت اسلامی کا 29 ستمبر کو ملک گیر مظاہروں کا اعلان
وزراء کی مراعات ختم کرکے بجلی کی قیمتیں کم کی جائیں ، حافظ نعیم
بنگلادیش کی عبوری حکومت نے جماعت اسلامی پر پابندی ہٹادی
پابندی کے خاتمے سے تنظیم بنگلہ دیش کے سیاسی عمل میں حصہ لے سکے گی
حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان تحریری معاہدہ سامنے آگیا
وفد نے یقین دہانی کروائی کہ وزیراعظم اور وفاقی حکومت آئی پی پیز معاملے میں سنجیدہ ہے
جماعت اسلامی کیساتھ بہت سے معاملات پر اتفاق ہوگیا ،عطا اللہ تارڑ
حکمرانوں کے پاس مطالبات کو رد کرنے کا کوئی جواز نہیں،لیاقت بلوچ
حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور آج ہو گا
جماعت اسلامی کی کمیٹی میں لیاقت بلوچ ، امیرالعظیم، فراست شاہ اور نصراللہ رندھاوا شامل
جماعت اسلامی کا دھرنا ، حکومت نے مذاکرات کیلئے کمیٹی بنا دی
کمیٹی میں عطاء اللہ تارڑ، طارق فضل چودھری اور امیر مقام شامل
کارکنوں کی گرفتاریاں،رکاوٹیں :جماعت اسلامی کا پلان بی سامنے آ گیا
امیر حافظ نعیم الرحمان کی ہدایت پر جہاں رکاوٹ ہو گی وہی دھرنا ہو گا
جماعت اسلامی نے کل ہونے والا دھرنا مؤخر کردیا
اسلام آباد میں 26جولائی کو دھرنا دیں گے،امیرجماعت اسلامی پاکستان
محمود اچکزئی ، اسد قیصر کی جماعت اسلامی کو حکومت مخالف تحریک میں شمولیت کی دعوت
ہمارا مقصد صرف چہروں کی تبدیلی نہیں ، آئین کی بالادستی کیلئے تحریک چلا رہے ہیں ، محمود اچکزئی کی گفتگو
ہمیں اللہ کی طرف رجوع کرنے کی ضرورت ہے، سراج الحق
کورونا کے مشتبہ مریضوں کے لیے نجی اسپتال میں آئسولیشن وارڈ بھی قائم کر دیا گیا ہے، امیر جماعت اسلامی
سراج الحق کا نیشنل ایکشن پلان برائے آزادی کشمیرکامطالبہ
امیر جماعت نے حکومت کے سامنے چار مطالبات پیش کیے ہیں
’ہمیں واشنگٹن کے بجائے اللہ کی طرف دیکھنا چاہیے‘
‘ ہمارے ساتھ ایمان کی طاقت ہے۔‘

