امریکا نے بھارت کو ایرانی چاہ بہار بندرگاہ سے متعلق دی گئی چھوٹ واپس لے لی
چاہ بہار بندرگاہ کو آپریٹ کرنے والے افراد یا اداروں پر پابندیاں لگیں گی،امریکی محکمہ خارجہ
پاک سعودی عرب معاہدے کے ممکنہ اثرات کا بغور جائزہ لیں گے، بھارت
حکومت قومی مفادات کے تحفظ اور ہر سطح پر جامع سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہے، رندھیر جیسوال
سوریا کمار بھارتیوں کو ہاتھ تو بڑھانا ہوگا!
اگر یہ بھارتی ٹیم کی پالیسی ہوتی تو وہ ٹورنامنٹ سے پہلے ہی یہ حکمت عملی اپناتے لیکن وہ تو ہاتھ ملا چکے تھے
بھارت میں مسلمانوں کی جائیدادوں سے متعلق قانون کی اہم دفعات کالعدم قرار
وقف (ترمیمی) ایکٹ 2025 کو اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا
پاک بھارت میچ کے بعد سوشل میڈیا پر رافیل گرانے کے چرچے
بھارتی ٹیم کے ہاتھ نہ ملانے کی وجہ یہ ہے کہ وہ ابھی تک رافیل گرائے جانے پر ناراض ہیں، سوشل میڈیا صارف
پاکستانی ٹیم کے ہیڈ کوچ کا بھارتی ٹیم کے رویئے پر مایوسی کا اظہار
بھارتی ٹیم نے جو حرکت کی اس پر پاکستانی رد عمل فطری تھا، ہیڈ کوچ مائیک ہیس
شعیب اختر اور راشد لطیف کی بھارتی ٹیم پر تنقید، بڑا پن دکھائیں، مصافحہ کریں
شعیب اختر اور راشد لطیف نے بھارتی ٹیم پر سیاست کرنے کا الزام عائد کیا
سنجے منجریکر نے پاکستانی اسپنرز کو بھارتی ٹیم کیلئے خطرہ قرار دے دیا
پاکستانی اسپن باؤلنگ اٹیک بھارتی بلے بازوں کو مشکل میں ڈال سکتا ہے، سنجے منجریکر
افغانستان خارجیوں اور پاکستان میں سے کسی ایک کا انتخاب کرے، وزیر اعظم
دہشتگردی کرنے والے دہشتگردوں کے سرغنہ اور سہولت کار افغانستان میں ہیں
بھارتی فوجی پھٹ پڑے، مودی سرکار کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے
انہیں ضروریات اور مراعات سے مسلسل محروم رکھا جا رہا ہے، مظاہرین
ایشیا کپ: کرکٹ کی دنیا کا سب سے بڑا پاک بھارت ٹاکرا آج ہو گا
پاک بھارت ٹیموں میں سے آج کا میچ جیتنے والی ٹیم سپرفور میں رسائی حاصل کر لے گی
ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹیموں کا موازنہ، کس کا پلڑا بھاری؟
روایتی حریت ایشیا کپ ایک سے زیادہ بار اپنے نام کر چکے ہیں
امریکا کی بھارت اور چین کو روسی تیل خریدنے سے روکنے کی کوشش
امریکا جی سیون ممالک سے بھارت، چین پر زیادہ ٹیرف لگانے پر زور دے گا، فنانشل ٹائمز
سابق بھارتی آل راؤنڈر روی چندرن اشون نے ایشیا کپ پر سوالات اٹھا دیئے
ٹورنامنٹ کا فاتح بھارت نظر آ رہا ہے تاہم ٹورنامنٹ میں کسی اور کو کامیابی حاصل کرنا چاہیے
بھارتی اداکارہ نویا نائر کو پھول لے جانے پر آسٹریلوی ایئرپورٹ پر روک لیا گیا، بھاری جرمانہ
گجرے برآمد ہونے پر اداکارہ کو ایک لاکھ 14 ہزار بھارتی روپے جرمانہ ادا کرنا پڑا
معروف بھارتی کامیڈین ذاکر خان بیمار، اسٹیج شوز سے دوری اختیار کرنے کا اعلان
احتیاط زیادہ ضروری ہے کہیں ایسا نہ ہو کہ بہت دیر ہو جائے، ذاکر خان
بھارت کا پاکستان کو دریاؤں میں اونچے درجے کے سیلاب کا انتباہ
وزارت آبی وسائل نے صوبائی حکومتوں اور اداروں کو الرٹ جاری کر دیا
ملک بھر میں یوم فضائیہ آج انتہائی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے
پاکستانی فضائیہ کا شمار دنیا کی دس بہترین فضائی فورسز میں ہوتا ہے
بھارت ایک یا دو ماہ میں امریکہ سے معافی مانگے گا، امریکی عہدیدار کا دعویٰ
بھارت نے امریکا کی حمایت نہیں کی تو اس کی برآمدات پر مزید ٹیرف عائد کیے جا سکتے ہیں، امریکی کامرس سیکرٹری ہاورڈلٹ نک
میچ پریکٹس اور اسپانسر کا بحران،ایشیا کپ سے قبل بھارت مشکلات کا شکار
بھارت نے آخری مرتبہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل فروری میں انگلینڈ کے خلاف کھیلا تھا۔ اس کے بعد کھلاڑی مختلف فارمیٹس اور ڈومیسٹک ایونٹس میں مصروف رہے

