یورپ میں جھلسا دینے والی گرمی، 2300 افراد ہلاک

15 سو اموات براہ راست ماحولیاتی تبدیلی کی وجہ سے ہوئیں

جون جاپان کی تاریخ کا گرم ترین مہینہ رہا

چین کے مختلف علاقوں میں 225 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی،طوفانی بارشوں سے 2 افراد ہلاک، 6 لاپتہ ہوگئے،اے ایف پی

کراچی میں آج سے گرمی کی شدت میں اضافہ متوقع

زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ،سمندر کے قریب علاقوں میں گرمی کی شدت 45 ڈگری سینٹی گریڈ تک محسوس کی جائے گی

جولائی دنیا کا دوسرا گرم ترین مہینہ ریکارڈ

اگرچہ انتہائی کم فرق سے ہی سہی لیکن ریکارڈ توڑ گرمی کے مہینوں کا سلسلہ ختم ہو گیا۔

دنیا کے 4 ہزار سے زائد شہروں میں درجہ حرارت 6 ڈگری تک بڑھنے کا خدشہ

پاکستان کے متاثر ہونے والے شہروں میں لاہور، فیصل آباد، ملتان، راولپنڈی، اسلام آباد، کراچی، پشاور، کوئٹہ اور دیگر شامل ہیں۔

کراچی میں شدید گرمی، 2 افراد جاں بحق

گرمی سے متاثرہ 200 سے زائد افراد کو طبی امداد فراہم کی گئی۔

میکسیکو میں گرمی کی شدید لہر، 155 افراد ہلاک

گرمی کی شدید لہر 5 اکتوبر تک جاری رہے گی، محکمہ موسمیات میکسیکو

ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر برقرار ، لوگوں کا برا حال

پنجاب اور سندھ میں 27 مئی تک درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

راولپنڈی اسلام آباد سمیت بیشتر شہر گرمی کی لپیٹ میں ، پارہ مزید چڑھنے کا امکان

کل سے ہیٹ ویو کا خدشہ ، جون کے پہلے ہفتے میں گرمی کی لہر میں کمی کی پیشنگوئی

کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی

ہفتہ اور اتوارکو درجہ حرارت 35 سے 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے، محکمہ موسمیات

ٹاپ اسٹوریز