آئی پی پیز والا فراڈ ہرگز قابل قبول نہیں، مکمل جانچ پڑتال کریں گے ، امیر جماعت اسلامی
ہمارا دھرنا سیاسی ہے نہ مطالبات ذاتی ہیں ، کل مری روڈ پر مارچ ہو گا
عوام کو ریلیف نہ دینے سے حکومت ملک کو افراتفری کا شکار کر رہی ہے
امیر جماعت اسلامی اپنے ساتھ دو چار انجینئرز بھی لے آئیں، میں اکیلے گریٹ ڈیبیٹ کیلئے تیار ہوں، اویس لغاری
تعلیم کیلئے مختص ہونے والا بجٹ تعلیم کی بہتری کیلئے نہیں لگتا، امیر جماعت اسلامی
عوام بجلی کا بل دیں یا بچوں کو اسکولوں میں پڑھائیں؟ دھرنے سے خطاب
حکومت کو دو دن کا وقت دے رہے ہیں ، مطالبات منوا کر ہی جائیں گے ، حافظ نعیم
آئی پی پیز سے معاہدے غیر قانونی ، حکمرانوں کی عیاشیاں ختم ہونے تک عوام پر بوجھ پڑتا رہے گا ، پریس کانفرنس
ممکن ہے جماعت اسلامی کو عملی طور پر سپورٹ کیا جائے، شبلی فراز
شہباز شریف 37 ہزار میں غریب شخص کے گھر کا بجٹ بنا کر دکھائیں
جماعت اسلامی کے دھرنے میں حق دو عوام کو تحریک کیلئے فنڈز کی اپیل کی گئی تھی
راولپنڈی سے فیض آباد جانے والی مری روڈ کو کنٹینرز لگا کر بند کر دیا گیا ہے
ہمیں بجلی کے بل کم چاہئیں اور آئی پی پیز سے چھٹکارا چاہئے، حافظ نعیم الرحمان
الیکشن کمیشن نے مینڈیٹ چرانے کی کوشش کی لیکن کامیاب نہیں ہو سکا
شہباز شریف جتنی کامیابیاں گنوا رہے ہیں، ان کا زمینی حقائق سے کوئی تعلق نہیں













