گجرات اور کوئٹہ میں بھی دستاویزات کی اپاسٹل تصدیقی سروسز کی فراہمی شروع
گجرات میں 4 اورکوئٹہ کے لئے 5 کوریئر کمپنیاں مقرر کی گئی ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
بنوں حملہ ، پاکستان کا افغانستان سے شدیداحتجاج ، ڈپٹی ہیڈ آف مشن طلب
دہشت گرد حملہ افغانستان میں مقیم حافظ گل بہادر گروپ نے کیا،ترجمان دفتر خارجہ
بھارتی خفیہ ایجنسی”را” پاکستانی شہریوں کے قتل میں ملوث ہے، پاکستان
سیکیورٹی فورسز نے اجرتی قاتل کو گرفتار کیا جس نے جرم کا اعتراف کیا، سیکرٹری خارجہ
ایل او سی خلاف ورزیاں، بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر دفتر خارجہ طلب
رکھ چکری سیکٹر پر بھارتی فورسز کی فائرنگ سے 15 سالہ نوجوان طاہر حفیظ شہید ہوا تھا، ترجمان دفتر خارجہ
ترکی میں پاکستانی سیاح حادثے میں جاں بحق
زرک ظہیر خراب موسم کے باعث اپنا توازن برقرار نہیں رکھ سکے تھے، ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل
کرتار پور راہداری پر مذاکرات منسوخ ہونے پر افسوس ہے، دفتر خارجہ
کرتارپور راہداری اسی صورت کھلے گی جب بات چیت ہوگی، ڈاکٹر محمد فیصل
نیوزی لینڈ دہشتگردی واقعہ، 6 پاکستانیوں کی شہادت کی تصدیق
شہدا میں سہیل شاہد، سید جہانداد علی، سید اریب احمد، محبوب ہارون، نعیم رشید اور طلحہ نعیم شامل، ترجمان دفتر خارجہ
کلبھوشن کیس: ’بھارت نے کوئی نئی دلیل پیش نہیں کی‘
بھارت نے عالمی عدالت انصاف میں اپنا موقف آج پیش کردیا ہے، پاکستان اپنا موقف کل پیش کرے گا، ترجمان دفتر خارجہ