لیورپول کے 16 سالہ نوجوان ریو نگوموہا نے چیمپئنز لیگ اسکواڈ میں جگہ بنا لی، فریڈریکو چیزا باہر

ریونگو موہا نے آخری لمحات میں فیصلہ کن گول کرکے لیورپول کی تاریخ میں سب سے کم عمر گول اسکور کرنے کا ریکارڈ قائم کر دیا

انڈر 23 ایشین کپ کوالیفائر، پاکستان کو پہلے میچ میں عراق کے ہاتھوں شکست

دوسرے ہاف میں عراق نے لگاتار 7 مزید گول کر کے پاکستانی ٹیم کو بڑے مارجن سے شکست دے دی

ناروے کپ فٹبال، پاکستانی فٹبالر امان اللہ بلوچ اوسلو میں لاپتہ

امان اللہ نے چیمپئن شپ میں شرکت ہی نہیں کی، ساتھی کھلاڑی

پاکستان نے ویمنز ایشین کپ کوالیفائر میں تاریخی کامیابی حاصل کر لی

نادیہ خان نے کھیل کے 8ویں منٹ میں گول کر کے پاکستان کو برتری دلائی

دنیا کے سب سے بڑےیوتھ فٹبال ایونٹ ’’ناروے کپ‘‘ کا 26 جولائی سے آغاز

پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم بھی ایونٹ میں شرکت کریگی، فائنل اسکواڈ میں چاروں صوبوں کی نمائندگی،بھرپور تیاریاں جاری

میسی سے آٹوگراف مانگنا ریفری کو مہنگا پڑ گیا، پابندی عائد

میکسیکن ریفری نے قریبی معذور رشتے دار کیلئے لیونل میسی سے آٹو گراف کی درخواست کی تھی

دوران میچ فٹبالر نے مخالف کھلاڑی کو کاٹ لیا، پابندی اور بھاری جرمانہ عائد

ملوٹن نے دوران میچ اوون بیک کو پیچھے سے پکڑا اور انہیں گردن کے پچھلے حصے پر کاٹ لیا تھا۔

شدید چھینک کی وجہ سے فٹبالر زخمی

وکٹر کو زخمی ہونے کی وجہ سے فی الحال کھیل سے باہر کر دیا گیا۔

بلوچستان اور لیاری کے بعد فٹ بال ملک بھر میں مقبول

فٹبال کے ٹیلنٹ کو مزید نکھارنے کے لئے باقاعدہ کوچنگ سنٹر بنائے جانے چاہئیں

برطانوی کلب کے کھلاڑی مکائیل عبداللہ پاکستان فٹبال ٹیم میں شامل

مکائیل عبداللہ کا شمار برطانیہ میں بہترین ایشین فٹبالرز میں ہوتا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز