ملک بھر میں موسم سرد اور خشک، برسات کا نیا سلسلہ کل سے شروع ہوگا

محکمہ موسمیات نے ہفتے کے روز سے ملک کے اکثر علاقوں میں برسات کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیش گوئی کی ہے جو سوموار تک جاری رہے گا

کُہر، دھند پڑنے سے سردی کی شدت میں اضافہ

پاکستان کے اکثر علاقوں میں بارشوں کے بعد دھند اور کُہر پڑنے سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوا، محکمہ موسمیات

ملک کے متعدد علاقوں میں بارش

پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں بدھ کے روز سورج نکلنے کا امکان ہے جب کہ اسلام آباد میں جمعرات کو سورج نکلے گا

بالائی علاقوں میں پارہ منفی21 تک گرگیا

محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور شدید سرد رہے گا

پارہ منفی 18، میدانی علاقوں میں شدید دھند

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گزشتہ تین دن سے دھند پڑنے کا سلسلہ جاری ہے جو اتوار تک رہے گا

ٹاپ اسٹوریز