امریکہ، فائرنگ سے دو افراد ہلاک

امریکی ریاست فلوریڈا کے چرچ میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک اور 2 شدید زخمی ہوگئے ہیں۔

پاک فوج کا ایل او سی پر بھارت کو منہ توڑ جواب

 دیوا سیکٹر میں بھارتی چوکیوں کو تباہ کر دیا گیا ہےجبکہ بھارتی فوجیوں کے بھاری جانی نقصان کی بھی اطلاعات ہیں۔

امریکی فوجی اڈے پرل ہاربر پر فائرنگ سے 2 افراد ہلاک

ابتدائی معلومات کے مطابق فائرنگ کرنے والا امریکی نیوی میں سیلر تھا اوراس نے خود کو گولی مارکر خودکشی کرلی ہے

کامونکی:بچوں کے اسکول پر فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ زخمی

پولیس اور امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ چکی ہیں، شاہد نامی گارڈ کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے

ڈی آئی خان: ملزمان کی فائرنگ سے اے ایس آئی قتل

مقتول کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

ڈی جی خان میں پولیس مقابلہ، پولیس اہلکار سمیت دو افراد شہید

پولیس کی جوابی فائرنگ سے دو اشتہاری بھی مارے گئے۔

ڈی آئی خان میں فائرنگ، 2 پولیس اہلکار شہید

واقعے کے بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔

لاہور میں 2 گروہ لڑ پڑے، 5 افراد جاں بحق

آئی جی پنجاب عارف نواز خان نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او سے رپورٹ طلب کر لی۔

جے یو آئی ف کے مرکزی رہنما انتقال کر گئے

مولانا مفتی سلطان محمد نامعلوم افراد کے قاتلانہ حملے میں زخمی ہو گئے تھے

میکسیکو میں فائرنگ سے 14 پولیس اہلکار ہلاک

پولیس کے قافلے کو چاروں جانب سے اسلحے سے لیس افراد نے گھیرا جو کہ ایک ٹرک میں سوار تھے۔

ٹاپ اسٹوریز