لکی مروت میں فائرنگ، 6 افراد جاں بحق

جاں بحق ہونے والوں میں 2 اشتہاری بھی شامل ہیں۔

ڈیرہ اسماعیل خان میں فائرنگ، 2 کسٹم اہلکار جاں بحق

کسٹم اہلکاروں پر فائرنگ کا واقعہ یارک ٹول پلازہ پر پیش آیا۔

امریکہ میں فائرنگ، 5 طلبا زخمی، ملزم فرار

فائرنگ کا واقعہ پرنس جارج کاؤنٹی کے پارک میں ایک تقریب کے دوران پیش آیا۔

کراچی: ڈاکوؤں کی فائرنگ، خاتون جاں بحق، شہریوں کے تشدد سے ڈاکو ہلاک

پاک کالونی پرانا گولیمار میں مبینہ پولیس مقابلے میں 4 ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔

لکی مروت: پولیس پر حملہ، ڈی ایس پی اور اہلکار شہید

حملے کے وقت ڈی ایس پی علاقے میں معمول کی گشت پر تھے۔

راولپنڈی ، 50 روپے کے تنازع پر ملزم نے بائکیا رائیڈر کو گولی مار کر زخمی کر دیا

150 روپے کرایہ مانگنے پر ملزم نے 100 روپے دینے کی ضد کی جس پر تلخ کلامی ہوئی

کراچی، رکن اسمبلی اسلم ابڑوکی گاڑی پر فائرنگ، بھائی اور بھتیجا جاں بحق

فائرنگ سے 65 سالہ اکرم ابڑو اور 40 سالہ شہریار ابڑو جاں بحق ہو گئے جب کہ زخمیوں میں 45 سالہ عبداللہ ابڑو اور 40 سالہ ارشاد پنہور شامل ہیں۔

خیرپور میں ڈاکوؤں کی فائرنگ، 4 افراد ہلاک

ڈاکوؤں کی فائرنگ سے قتل ہونے والوں میں باپ، بھائی اور دو بیٹے شامل ہیں۔

امریکہ، فائرنگ سے دو افراد ہلاک

امریکی ریاست فلوریڈا کے چرچ میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک اور 2 شدید زخمی ہوگئے ہیں۔

پاک فوج کا ایل او سی پر بھارت کو منہ توڑ جواب

 دیوا سیکٹر میں بھارتی چوکیوں کو تباہ کر دیا گیا ہےجبکہ بھارتی فوجیوں کے بھاری جانی نقصان کی بھی اطلاعات ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز