جعلی فیس بک پروفائل بنانے والے شخص کو 8 سال کی سزا

سائبر کرائم ایکٹ کے تحت جرم ثابت ہونے پر 50ہزار روپے کا جرمانہ بھی عائد

ناصرمدنی کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دائر

سیشن عدالت نے معاملے پر22 جنوری کو ڈائریکٹر ایف آئی اے کو طلب کرلیا

سپریم کورٹ کا اصغر خان کیس ختم نہ کرنے کا فیصلہ

ایسا نہ سمجھیں کہ فوج والے عدالتی دائرہ اختیار سے باہر ہیں، میں بطور چیف جسٹس انکو بتا دینا چاہتا ہوں کہ یہ سب ہمارے اختیار میں ہے

اصغر خان کیس، لواحقین نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرا دیا

اصغر خان کیس میں ایف آئی اے انکوائری ختم نہیں ہونی چاہئے، اصغر خان کا خاندان کیس کا حتمی انجام چاہتا ہے

ایف آئی اے کا خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جائیداد ضبط کرنے کا حکم

ایف آئی اے کے حکم نامے میں بہادرآباد میں واقع متحدہ کےعارضی مرکز کانام بھی شامل ہے۔

اسلام آباد ائیرپورٹ پر مسافروں کی طویل قطاریں

اتوار کو پروازیں زیادہ اور امیگریشن کاونٹر پر عملہ انتہائی کم ہے

حسین حقانی کی وطن واپسی سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

پاکستانی حکومت امریکہ میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی کی وطن واپسی کے لیے متحرک ہو گئی ہے

خدمت خلق فاونڈیشن کی ساڑھے تین ارب مالیت کی جائیدادیں ضبط

خدمت خلق فاونڈیشن کی جانب سے یہ جائیدادیں بھتے کی رقوم سے بنائی گئیں تھیں، ایف آئی اے

عمران فاروق قتل کیس، ملزمان کے جوڈیشیل ریمانڈ میں توسیع

عدالت نے ریمارکس دیے کہ آئندہ سماعت میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کی کاپی پیش کی جائے بصورت دیگرکارروائی آگے بڑھائی جائے گی

عمران فاروق قتل کیس، انسداد دہشتگردی عدالت کافیصلہ چیلنج

ایف آئی اے نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی ہے کہ مزید شواہد کے حصول کے لیے برطانیہ سے رابطے میں ہیں

ٹاپ اسٹوریز