جے یو آئی کو وزارتوں اور گورنر پختونخوا کا عہدہ دینے کی پیشکش کا انکشاف

مولانا فضل الرحمن کا موقف تھا حکومت سازی سے قبل ہمیں نظر انداز کیا گیا ، ذرائع جے یو آئی

وفاقی سرکاری ملازمین کو 181 کروڑ اعزازی تنخواہ ادا

قومی اسمبلی، سینیٹ، ایوان صدر، وزیر اعظم ہاؤس وسیکرٹریٹ و دیگر ادارے شامل

 18 لاکھ ٹن گندم پاسکو کے تحت خریدنے کا فیصلہ ، کسانوں کے تحفظات دور کرنے کیلئے کمیٹی قائم

کسانوں کے معاشی تحفظ پر کسی قسم کا سمجھوتہ قبول نہیں ، وزیر اعظم کا اجلاس سے خطاب

پیپلز پارٹی نے وفاقی حکومت کا حصہ بننے کا فیصلہ کر لیا

پیپلز پارٹی کو وفاق میں 8 وزارتیں ملنے کا امکان ہے۔

اگلے ہفتے سے ٹائیگر فورس سندھ کی گلی گلی میں نظر آئے گی، عثمان ڈار

عثمان ڈار نے سندھ حکومت سے ٹائیگر فورس سے متعلق خط میڈیا کو جاری کرنے کا مطالبہ کر دیا

آئی جی سندھ کی تعیناتی کیلئے تین نام وفاق کو ارسال

سندھ حکومت نے جو نام اسلام آباد بھجوائے ان میں غلام قادر تھیبو، ڈاکٹر کامران فضل اور مشتاق مہر شامل ہیں

حکومت کا سائبر سیکیورٹی اتھارٹی بنانے کا فیصلہ

پاکستان میں سائبر حملوں کی روک تھام اور بچاؤ کے لیے وفاقی حکومت نے اہم قدم اٹھا لیا۔

ٹاپ اسٹوریز