پٹرولیم مصنوعات سستی ہونے پر ٹرانسپورٹ کرایوں میں بھی کمی کردی گئی

لاہور سے کراچی کا کرایہ 7950 سے کم ہوکر کر 7700 روپے کر دیا گیا

کراچی سے اسلام آباد کا سفر دبئی سے بھی مہنگا

سردیوں کی چھٹیوں میں کراچی سے اسلام آباد اور لاہور کا سفر دبئی سے بھی مہنگا ہو گیا ہے۔ ائیر لائنز کی جانب سے  کرایوں میں کئی گنا اضافہ کردیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز